اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام اسکول 4 روز بعد کھل گئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) احتجاج کے بعد ملک میں زندگی معمول پر آگئی، اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام اسکول 4 روز بعد دوبارہ کھل گئے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) احتجاج کے بعد ملک میں زندگی معمول پر آگئی، اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام اسکول 4 روز بعد دوبارہ کھل گئے۔
راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظرکل بھی اسلام آباد میں سکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
پنجاب کے سیکرٹری اسکولز خالد نذیر وٹو نے کہا ہے کہ 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل( پی ایم اینڈ ڈی سی) نے مستقبل کے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کو بہتر اور شفاف بنانے کے لیے سات رکنی کمیٹی قائم کردی ہے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں پیر کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن کو معطل کردیا گیا،
لاہور ہائی کورٹ نے سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تمام اسکولوں کو طلبہ کو پک اینڈ ڈراپ کے لیے ٹرانسپورٹ دینےکا حکم دے دیا۔
ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سیکورٹی افیئر اور سابق رجسٹرار لیاری یونیورسٹی کرنل(ر) قائم الدین کے خلاف وڈیو اسکینڈل کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے،
24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر راستوں کی بند ش کے باعث اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی کو جمعہ سے پیر تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیاہے ۔
انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن (آئی بی سی سی) نے ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے امتحانات میں پاسنگ اور گریس مارکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
فضائی آلودگی میں کمی کے بعد حکومت پنجاب نے لاہور اور ملتان میں بھی کل سے اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا۔
کراچی انتظامیہ کی جانب سے آئیڈیاز 2024 کا انعقاد ایکسپو سینٹر میں 19 نومبر سے 22 نومبر 2024 تک شروع ہونے والا ہے
سموگ کی صورتحال اور صوبے میں چھٹی کی وجہ سے پنجاب یونیورسٹی نے تمام شیڈولڈ امتحانات ملتوی کردیے۔
ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
پنجاب حکومت نے مزید 6 جامعات کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کر دی۔
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان کی پہلی “ ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی” کا مسودہ منظور کر لیا گیا،
پنجاب حکومت نے پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک اسکولز بند کرنے کا اعلان کردیا جبکہ ماسک کا استعمال لازم قرار دے دیا گیا۔
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سرفہرست ہے، اسموگ کے باعث پنجاب حکومت نے لاہور میں آج سے ایک ہفتے کے لیے پانچویں جماعت تک کے اسکول بند کردیے ہیں۔
جنسی ہراسگی کیس، رجسٹرار ایئر یونیورسٹی عبدالوہاب موتلہ کو ملازمت سے برخاستگی ، دس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا،
اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر لاہور میں تعلیمی اداروں کو 3 روز جمعہ، ہفتہ، اتوار چھٹی دینے اور اوقات کار میں تبدیلی پر غور کیا جا رہا ہے۔
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی شعبہ فنانس و پرو کیو رمنٹ نے گرلز ہاسٹل فیس میں اضافے کاباقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے،
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ امتحانات کے خلاف درخواست منظور کرلی، جسٹس ارباب محمد طاہر نے یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی ایک ماہ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لے۔
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی جانب سے ہاسٹل فیس میں اضافے کے خلاف طالبات نے احتجاج کر کے بسیں روک دیں، انتظامیہ نے پولیس طلب کر لی جبکہ طالبات کے بھرپور احتجاج پر انتظامیہ نے گھٹنے ٹیک دیے۔