تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

معیشت

بجلی، ریلوے، دفاع اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
معیشت

بجلی، ریلوے، دفاع اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں توانائی، دفاع، انفراسٹرکچر، آئی ٹی، سکیورٹی اور ترقیاتی شعبوں کے لیے متعدد ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس (TSGs) اور اہم پالیسی اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔

Aftab Maken
ہفتہ وار مہنگائی میں 0.46 فیصد اضافہ
معیشت

ہفتہ وار مہنگائی میں 0.46 فیصد اضافہ

پاکستان بیورو شماریات (PBS) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 18 جون 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (SPI) کی بنیاد پر ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

Aftab Maken
9.5 ارب روپے سے زائد گرانٹس کی منظوری
معیشت

9.5 ارب روپے سے زائد گرانٹس کی منظوری

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں مختلف ترقیاتی منصوبوں، پاسپورٹ سروسز اور سیکیورٹی امور کے لیے 9.5 ارب روپے سے زائد کی تکنیکی ضمنی گرانٹس (TSGs) کی منظوری دے دی گئی، جبکہ دو بڑے یوریا ساز کارخانوں کو گیس فراہمی جاری رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

Aftab Maken
3.68 کھرب روپے کے ریکارڈ اضافی اخراجات
معیشت

3.68 کھرب روپے کے ریکارڈ اضافی اخراجات

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پارلیمنٹ سے 3 کھرب 68 ارب 40 کروڑ روپے کے ریکارڈ اضافی اور ضمنی اخراجات کی بعد از خرچ منظوری طلب کر لی ہے، جس نے حکومتی مالی نظم و ضبط اور کفایت شعاری کے دعوؤں پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

Aftab Maken
پنجاب کا 5 کھرب روپے سے زائد حجم کا آج بجٹ
معیشت

پنجاب کا 5 کھرب روپے سے زائد حجم کا آج بجٹ

پنجاب حکومت آج (منگل) مالی سال 2026-27 کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کرے گی، جس کا مجموعی حجم 5 کھرب روپے سے زائد رہنے کا امکان ہے۔ صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمٰن بجٹ تجاویز ایوان میں منظوری کے لیے پیش کریں گے۔

Aftab Maken
شرح سود سے متعلق مانیٹری پالیسی آج متوقع
معیشت

شرح سود سے متعلق مانیٹری پالیسی آج متوقع

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (MPC) کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں ملک کی پالیسی شرح سود کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔ اجلاس کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کریں گے۔

Aftab Maken
18.8 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ پیش
معیشت

18.8 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ پیش

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2026-27 کا 18.8 کھرب روپے حجم کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے شدید احتجاج کیا اور ایوان میں نعرے بازی کی۔

Aftab Maken
ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ: رپورٹ
معیشت

ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ: رپورٹ

پاکستان بیورو شماریات (PBS) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 11 جون 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (SPI) کی بنیاد پر ہفتہ وار مہنگائی میں 0.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Aftab Maken
اقتصادی سروے 2025-26: شرح نمو 3.7 فیصد
معیشت

اقتصادی سروے 2025-26: شرح نمو 3.7 فیصد

پاکستان اکنامک سروے 2025-26 کے مطابق ملکی معیشت نے جاری مالی سال میں 3.7 فیصد شرح نمو حاصل کی، جو گزشتہ سال کے 3.18 فیصد کے مقابلے میں بہتر رہی، تاہم حکومت کے مقرر کردہ 4.2 فیصد ہدف سے کم رہی۔

Aftab Maken
قومی اقتصادی سروے آج جاری ہوگا
معیشت

قومی اقتصادی سروے آج جاری ہوگا

حکومت رواں مالی سال 2025-26 کا قومی اقتصادی سروے کل جاری کرے گی، جس میں ملکی معیشت کی مجموعی کارکردگی، ترقیاتی اہداف اور اہم معاشی اشاریوں کا جائزہ پیش کیا جائے گا۔

Aftab Maken
قومی اقتصادی کونسل کا آج اجلاس
معیشت

قومی اقتصادی کونسل کا آج اجلاس

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج قومی اقتصادی کونسل (NEC) کے اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں آئندہ مالی سال 2026-27 کے لیے قومی ترقیاتی پروگرام، معاشی اہداف اور مجموعی اقتصادی فریم ورک کی منظوری دی جائے گی، جبکہ وفاقی بجٹ جمعہ کے روز پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

Aftab Maken
50 ارب روپے سے زائد کے ٹی ایس جیز کی منظوری
معیشت

50 ارب روپے سے زائد کے ٹی ایس جیز کی منظوری

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں مختلف شعبوں کے لیے مجموعی طور پر 50 ارب روپے سے زائد کے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس (TSGs) اور پالیسی فیصلوں کی منظوری دی گئی۔

Aftab Maken
ہفتہ وار مہنگائی میں کمی، پیٹرول اور چکن سستے
معیشت

ہفتہ وار مہنگائی میں کمی، پیٹرول اور چکن سستے

پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ حساس قیمت اشاریہ (ایس پی آئی) کی تازہ رپورٹ کے مطابق 4 جون 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.56 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

Aftab Maken
جولائی تا مئی 2026: تجارتی خسارہ 34.76 ارب ڈالر
معیشت

جولائی تا مئی 2026: تجارتی خسارہ 34.76 ارب ڈالر

مالی سال 2025-26 کے ابتدائی گیارہ ماہ (جولائی تا مئی) کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ بڑھ کر 34.76 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گیا، کیونکہ درآمدات میں اضافے اور برآمدات میں کمی کے باعث تجارتی توازن مزید دباؤ کا شکار رہا۔

Aftab Maken