PTCL کے اخراجات اور مالی بوجھ میں اضافہ برقرار
پی ٹی سی ایل گروپ نے 2026 کی پہلی ششماہی میں منافع حاصل کیا، تاہم انتظامی اخراجات، مالیاتی لاگت اور نقدی کے دباؤ میں اضافہ کمپنی کے لیے اہم چیلنجز بنے ہوئے ہیں۔
پی ٹی سی ایل گروپ نے 2026 کی پہلی ششماہی میں منافع حاصل کیا، تاہم انتظامی اخراجات، مالیاتی لاگت اور نقدی کے دباؤ میں اضافہ کمپنی کے لیے اہم چیلنجز بنے ہوئے ہیں۔
ایف بی آر نے گزشتہ چار مالی سالوں میں بجلی کے بلوں کے ذریعے سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس کی مد میں مجموعی طور پر 1.866 ٹریلین روپے وصول کیے۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے برآمدات بڑھانے کے لیے تین نئی مالیاتی اسکیموں، بجلی کے شعبے کے لیے 4 ارب روپے کی گرانٹ اور توانائی، پیٹرولیم و سماجی تحفظ سے متعلق متعدد پالیسی فیصلوں کی منظوری دے دی۔
حکومت نے مبینہ طور پر یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کے انضمام کے بعد نئی کمپنی کو "e&" کے نام سے ری برانڈ کرنے کی تجویز پر بریک لگا دی ہے
میڈیا پر سامنے آنے والے الزامات میں کراچی کسٹمز اپریزمنٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں، آٹو پارٹس اور اسکریپ کنٹینرز کی کلیئرنس میں کرپشن اور بعض افسران کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے، تاہم ان دعوؤں کی سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔
پاکستان میں 23 جولائی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمت اشاریہ (SPI) میں 0.91 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف کی اعلیٰ انتظامیہ اور امریکی ایکزم بینک کے سربراہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں پاکستان کے اصلاحاتی پروگرام، معاشی کارکردگی، سرمایہ کاری، تجارت اور طویل المدتی مالی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سے ملاقات کی، جس میں اقتصادی اصلاحات، دوطرفہ تعاون اور امریکی سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ رائٹرز نے رپورٹ کیا کہ پاکستان نے 10 ارب ڈالر کی امریکی معاونت کی درخواست کی ہے۔
پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنے اور روپے پر دباؤ کم کرنے کے لیے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی دوطرفہ زرِ مبادلہ استحکام سہولت (Exchange Stabilization Support Facility) فراہم کرنے کی باضابطہ درخواست کر دی ہے۔
گیس سیکٹر کے بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کے بحران کے حل کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سامنے نئی شرائط رکھ دی ہیں
وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ان لینڈ ریونیو سروس (IRS) میں بڑے پیمانے پر انتظامی ردوبدل کرتے ہوئے گریڈ 19 سے گریڈ 22 تک کے 50 سے زائد سینئر افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
ملک میں مہنگائی کا دباؤ کم ہونے کے بجائے مزید بڑھنے لگا ہے۔ پاکستان بیورو آف شماریات (PBS) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار
پاکستان نے توانائی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سعودی عرب سے 6.7 ارب ڈالر کی رعایتی آئل فنانسنگ سہولت کی درخواست کر دی ہے۔
حکومت نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے ایک اہم پیش رفت
معروف اسلامی اسکالر مفتی تقی عثمانی کے فتوے نے اس شعبے کی شرعی حیثیت پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
پاکستان میں مہنگائی کا دباؤ برقرار ہے، جہاں ہفتہ وار بنیاد پر قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی
پاکستان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان سے منسلک ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ہونے والا کرپٹو معاہدہ چھ ماہ گزرنے کے باوجود عملی شکل اختیار نہ کر سکا، جس سے اس کی افادیت اور مقاصد پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
پاکستان میں 2 جولائی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (SPI) میں 0.98 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم ٹماٹر، پیاز، آٹے اور انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔
پاکستان کا تجارتی خسارہ مالی سال 2025-26 کے دوران بڑھ کر 39.47 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 21.57 فیصد زیادہ ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس
پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) نے جون 2026 کے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق صارف قیمت اشاریہ (سی پی آئی) کی بنیاد پر سالانہ مہنگائی کی شرح 11.1 فیصد رہی، جو مئی 2026 میں ریکارڈ کیے گئے 11.7 فیصد کے مقابلے میں معمولی کم ہے، تاہم گزشتہ سال جون میں یہ شرح صرف 3.2 فیصد تھی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سال 2025 کی مالیاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے اپنی دوسری صدارتی مدت کے پہلے سال کے دوران کم از کم 2.2 ارب ڈالر کی آمدن حاصل کی