پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس7 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری 7 مارچ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔
واضح رہے کہ صدرِ مملکت پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہیں۔

جنوبی علاقوں میں موسم کی پیشگوئی: گرمی برقرار
اسلام آباد کچی آبادی: G-7 میں 4,500 اپارٹمنٹس کا ماڈل