زین قریشی ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ
پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے بطور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر استعفیٰ دے دیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے بطور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر استعفیٰ دے دیا۔
پاکستان نے انگلینڈ کو تیسرا ٹیسٹ میچ ہرا کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کی۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریبِ حلف برداری کل ایوان صدر میں ہوگی۔
لاہور کی مقامی عدالت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر شہر کے ایک نجی کالج کی طالبہ کے مبینہ ریپ کے حوالے سے پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں درج مقدمے میں 2 صحافیوں کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 26 ویں آئینی ترمیم کی حمایت میں شامل تھی۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے مبینہ غیر اخلاقی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر نشر کرنے کے الزام میں ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی سابقہ بیوی اور ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے شوہر کو گرفتار کر لیا۔
سنی اتحاد کونسل / پی ٹی آئی کے ممبران نے چیف جسٹس کی تقرری کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔
صوبائی دارالحکومت لاہور میں واقع جامعہ پنجاب میں طلبہ تنظیم اور سیکیورٹی گارڈز میں تصادم کے دوران طلبہ کے تشدد اور پتھراؤ سے ایس ایچ او مسلم ٹاؤن سمیت متعدد گارڈز زخمی ہوگئے، طلبہ نے پتھر اور شیشے کی بوتلیں مار کر متعدد گاڑیوں کے شیشے بھی توڑ دیے۔
لاہور کے نجی کالج میں فرسٹ ائیر کی طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ خبر کا معاملہ،
ایوان صدر میں 26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب ملتوی کردی گئی، تقریب آج دن میں ہوگی۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین کو آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کی ہدایت کردی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے،
آئینی ترامیم کے حوالے سے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا، کمیٹی نے آئینی ترمیم کا مسودہ منظورکرلیا۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کی جھوٹی خبر پھیلانے کے الزام میں متعدد سینئر صحافیوں، وکلا اور ٹک ٹاکرز کی گرفتاری کے لیے صوبے بھر میں چھاپے مارے اور تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا پروپیگنڈا کرنے کے الزام متعدد صحافیوں اور یوٹیوبرز سمیت 38 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
حکومت پنجاب نے نقص امن و امان کے تحت صوبے بھر میں دو روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔
تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے آئینی ترامیم کے خلاف بھرپور مزاحمت کرنے اور کل جمعہ کو ملک گیر سطح پر شدید احتجاج کا اعلان کردیا۔
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے آج ہونے والے 23 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے کنونشن سینٹر اسلام آباد میں عالمی رہنماؤں کی آمد شروع ہو گئی ہے،
بھارتی خاتون صحافی سمیتا شرما نے کہا ہےکہ جے شنکر کی پاکستانی حکام سے اگر کوئی ملاقات ہوئی بھی تو ہمیں کور کرنے نہیں دیا جائے گا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت وزیراعلی ہاؤس میں منعقد ہونے والے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عمران خان سے ملاقات کی اجازت پر ہی احتجاج مؤخر کیا جائے گا۔
پارلیمنٹ کی آئینی ترامیم کے حوالے سے خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس کے دوران پی پی پی اور پی ٹی آئی کے ارکان میں تلخ کلامی بھی ہوئی۔
کالعدم پختون تحفظ مومنٹ کے مشر منظور پشتین نے جرگہ مشران 10تجاویز پیش کردیں تجارت کی بحالی، خواتین کی تعلیم، اور ملی لشکر کی تشکیل،
کراچی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پولیس نے ایکشن لیا۔ مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا، تو پولیس نے لاٹھی چارج، شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی۔
وفاقی دارالحکومت میں 15 اور 16 اکتوبر کو شیڈول ایس سی او کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے روس کے 76 رکنی اور بھارت کا 4 رکنی وفد سمیت چین، ایران اور کرغیزستان کا وفد بھی پہنچ گیا ہے۔