سندھ رواداری مارچ اور ٹی ایل پی کی پولیس سے جھڑپیں، ایک شخص جاں بحق
کراچی میں سول سوسائٹی کی تنظیموں اور ٹی ایل پی کی جانب سے بیک وقت نکالی گئی ریلیاں پُرتشدد شکل اختیار کرگئیں۔
کراچی میں سول سوسائٹی کی تنظیموں اور ٹی ایل پی کی جانب سے بیک وقت نکالی گئی ریلیاں پُرتشدد شکل اختیار کرگئیں۔
ایف آئی اے کے اہلکار مبینہ طور پر ڈسکوز کے اہلکاروں کے ساتھ کرپٹ طریقوں سے پیسہ کمانے کے لیے ملی بھگت کر رہے ہیں۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے آئینی عدالت پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار کردیا، آئینی عدالت کی جگہ بینچ تشکیل دینے کی تجویز دے دی۔
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ایک بار پھر 15 اکتوبر پر ڈی چوک پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کے دو گروپس کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے، طلبا تنظیم کی جانب سے یونیورسٹی کے ہاسٹل میں آگ بھی لگادی گئی۔
خیبرپختونخوا میں امن کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتیں اور سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوگئیں،
اسلام آباد میں ایس سی او کانفرس کی تیاری کے سلسلے میں جڑواں شہروں میں سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
جمعت علمائے اسلام ( جے یو آئی ) اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے مجوزہ آئینی ترمیم کیلئے مشترکہ ڈرافٹ تیار کرنے پر اتفاق کرلیا۔
خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران حکومت اور اپوزیشن کے ارکان آپس میں گتھم گتھا ہوگئے اور دونوں اطراف کے حامیوں نے ایک دوسرے پر لاتوں اور مکوں سے حملہ کردیا۔
وفاقی دارالحکومت میں رکاوٹیں لگا کر بند کیے گئے تمام راستے ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے ہیں جب کہ میٹرو بس سروس چوتھے دن بھی معطل ہے۔
اغوا اور گرفتاری کی بازگشت کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی 30 گھنٹے بعد واپسی کے بعد پی ٹی آئی کے اندر سے بھی ردعمل آنا شروع ہوگیا ہے۔
اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر جماعت اسلامی کا پیر کو شیڈول غزہ ملین مارچ ملتوی کر دیا گیا۔
انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ علی امین پولیس کی حراست میں نہیں۔ 120 افغان شہریوں سمیت 878 شرپسند گرفتار کیے جاچکے ہیں، ہمارا ایک جوان شہید ہوا ہے۔
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس اور راستے تیسرے روز بھی بند ہے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم یہاں پر پہنچ گئے ہیں، ہم نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرالیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اسلام آباد کے ڈی چوک کے بعد آج لاہور کے مینار پاکستان پر احتجاجی مظاہرہ ہے۔ صوبائی حکومت نے احتجاج ناکام بنانے کے لیے اپنی تمام تیاریاں کرلی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ ڈی چوک جاتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔
پی ٹی آئی کے ڈی چوک پر احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد مکمل طور پر سیل کردیا گیا، شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت ترین ناکہ بندی کی گئی ہے،
پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج میں شرکت کیلیے آنے والے 412 افراد کواسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، جن میں سے 60 کا تعلق افغانستان سے ہے۔
بلوچ یک جہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا نام ٹائم میگزین کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل ہو گیا۔
پنجاب حکومت نے مختلف شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردی، میانوالی میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند ہے جبکہ رینجرز کی 2 کمپنیاں بھی تعینات کر دی گئی
آئینی ترمیم کے معاملے کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے لندن جانے کا پروگرام مؤخر کر دیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) ٹریڈر زونگ کے سیکرٹری جنرل زبیر احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ آزاد رکن قومی اسمبلی این اے 142ساھیوال چوہدری عثمان مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔
قومی سلامتی امور سے متعلق اہم اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے کا امکان ہے۔