جماعت اسلامی کا ’حکومتی وعدہ خلافی‘ کیخلاف ملک بھر میں احتجاج
مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کے خلاف جماعت اسلامی کا ملک بھر کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کے خلاف جماعت اسلامی کا ملک بھر کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر انتظامیہ نے راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے لیاقت باغ کو سیل کر دیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گورنر اپنا وائس چانسلر لگوانا چاہتے ہیں، ہم نے میرٹ اور شفافیت پر وائس چانسلرز لگائے ہیں جس کے جواب میں گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا تھا کہ وہ اپنی خواہش پر کسی کو وائس چانسلر نہیں لگانا چاہتے لیکن مسلم لیگ (ن) نے جو وائس چانسلر لگائے ان پر کرپشن کے الزامات ہیں۔
سعودی عرب کی وزارت حج نے پاکستان کے وزارت مذہبی امور کو پاکستانی بھکاریوں کو روکنے کے لیے خط لکھا ہے۔
ایم ڈی کیٹ کے متاثرہ امیدواروں نے سول اسپتال سے منسلک ڈاؤ یونیورسٹی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا،پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے امیدواروں نے ایم ڈی کیٹ 2024 کا امتحان دوبارہ لینے کا مطالبہ کردیا۔
پنجاب یونیورسٹی سمیت صوبہ پنجاب کی 7 جامعات کے مستقل وائس چانسلرز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
وائس چانسلر بولان میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر شبیر لہڑی نے کہا کہ میڈیکل کالجز میں داخلوں کےلیے ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران 50 سے زائد طلبہ کو حراست میں لیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 487 متحرک کارکنوں اور رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس لے لیے گئے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، ضلعی انتظامیہ نے مینار پاکستان کے بجائے کاہنہ روڈ مویشی منڈی میں 43 شرائط کے ساتھ جلسے کی اجازت دے دی۔
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ کر ترمیم شدہ الیکشن ایکٹ کے تحت مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
الیکشن کمیشن میں ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے گذشتہ روز پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کی،
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے سرچ کمیٹی کی جانب سے وائس چانسلرز کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کے انٹرویوز کیے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ روسی ڈپٹی وزیراعظم الیکسی اوورچوک 2 روزہ دورے پرکل پاکستان پہنچیں گے۔
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت ہونے والا مشاورتی اجلاس بغیر کسی نتیجے کے اختتام پذیر ہوگیا۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کو نسل کو 22ستمبر کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے لیے ایک لاکھ 74ہزار 744درخواستوں سے ایک ارب 39کروڑ 79لاکھ 52ہزار روپے کی آمدنی ہوگی۔
گزشتہ ایک سال سے جاری اختلافات کے بعد گلگت بلتستان میں مسلم لیگ(ن) کی سیاسی اور پارلیمانی پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہو گئی ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعے کو ہونے والے ملک گیر احتجاج کو مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری ہیں، پارلیمنٹ ہاؤس سے تمام پی ٹی آئی ارکان کو حراست میں لے لیا گیا۔
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی وجہ سے سنگجانی کے مقام پر کنٹینر رکھ کر جی ٹی روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا۔
تحریک انصاف کے کل ہونے والے جلسے کے پیش نظر اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔