بارشوں کا نیا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی
ملک میں بارش برسانے والا ایک اور سسٹم انٹری دینے کو تیار ہے، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، 12 اور 13 مارچ کو پنجاب کے کئی اضلاع میں برسات کا امکان ہے،
ملک میں بارش برسانے والا ایک اور سسٹم انٹری دینے کو تیار ہے، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، 12 اور 13 مارچ کو پنجاب کے کئی اضلاع میں برسات کا امکان ہے،
اسلام آباد میں عورت مارچ کے منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ وہ انتظامیہ سے باضابطہ اجازت نہ ملنے کے باوجود آج (ہفتہ) کو اپنے طے شدہ پروگرام کے مطابق نیشنل پریس کلب سے ڈی چوک تک ریلی نکالیں گے۔
ملک کے 2 بڑے تربیلا اور منگلا ڈیموں میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول کے نزدیک پہنچ گئی،
بارشوں کا سلسلہ ختم ہوتے ہی لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
خیبر پختونخوا میں آج بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جب کہ میدانی علاقوں میں بعض مقامات پر دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔
صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ شب وقفے وقفے سے بادل برستے رہے، جس پر ماہِ صیام میں موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے چہرے بھی کھل اٹھے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔
گلیات، وادی نیلم اور وادی لیپا میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے، ٹریفک کی روانی متاثر ہونے سے سیاح مشکلات کا شکار ہیں۔
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے 37 ارب روپے کے 23 پلاٹوں کے غیر شفاف آکشن کا انکشاف کیا ہے۔
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔
ملک میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، بارش کے باعث موسم خوشگوار اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا
مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا، کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں بارش جاری ہے۔
محکمہ موسمیات نے آج (پیر) سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہونےکاامکان ظاہرکردیا
محکمہ موسمیات نے پنجاب میں 25 فروری سے یکم مارچ تک پنجاب میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس7 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔
بلوچستان میں بارش کا دوسرا سسٹم آج سے متوقع ہے۔ کوئٹہ، زیارت اور قلات سمیت 10 اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع سے بارش برسانے والا سسٹم نکل گیا۔
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کے باعث صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کر دیا۔
لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا۔
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوسپا نے روزنامہ جنگ کی خواتین سب ایڈیٹرز اور خاتون پی اے کے ورک پلیس ہراسمنٹ کیس میں ملزمان کے وکیل کو حتمی بحث کے لئے پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا ،
محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ سمیت صوبے کے انیس اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کی پیشگوئی کی گئی جس سے 19 سے 21 فروری کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہوا چلنے اور بارش کا امکان ہے۔
چولستان جیپ ریلی کی پری پیئرڈ کیٹیگری میں زین محمود نے 452 کلومیٹر ٹریک 3 گھنٹے 56 منٹ میں مکمل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔