آج سے حج واجبات کی وصولی کا آغاز
حج واجبات کی وصولی کا آغاز پیر سے ہوگا، نامزد بینکوں اور آن لائن پورٹل کے ذریعے بھی حج درخواستیں جمع کروانے کی سہولت حاصل ہوگی۔
حج واجبات کی وصولی کا آغاز پیر سے ہوگا، نامزد بینکوں اور آن لائن پورٹل کے ذریعے بھی حج درخواستیں جمع کروانے کی سہولت حاصل ہوگی۔
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی رات کہیں ہلکی بارش کہیں بوندا باندی ہوئی۔
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دیئے
ہاں! ہم بات کر رہے ہیں ان دو خالص، آزمودہ اور فائدہ مند مشروبات کی, زیرہ پانی اور سونف پانی۔
محتسب اعلیٰ سندھ نے کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی، سیدپور کے مقام پر 90 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی کی حدود میں گدھوں کے گوشت کی غیر قانونی فراہمی سے متعلق بڑی کارروائی سامنے آئی ہے۔
قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کی ہاسٹل انتظامیہ اور پولیس نے علی الصبح ہاسٹلز پر چھاپہ مار کر ہاسٹل نمبر 6، 8، 9 اور 11 کو مکمل خالی کرا لیا۔
راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل کی گئی لڑکی پر شدید تشدد کاانکشاف ہوا ہے۔ پوسٹ مارٹم کے بعد گردن کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی--DHA-- فیز 5 سے باپ سمیت پانی میں بہہ جانے والی لڑکی کی تلاش کے لیےآپریشن ختم کر دیا گیا۔
خیبرپختونخوا کی تاریخی جامعات شدید مالی بحران کا شکار ہوگئیں۔
ایک حالیہ طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزمرہ میک اپ کی مصنوعات جیسے لپ اسٹک، بلش اور فیک نیلز کا مستقل استعمال خواتین میں جوانی کے بعد دمہ (asthma) لاحق ہونے کے خطرات میں نمایاں اضافہ کر سکتا ہے۔
یہ تحقیق معروف سائنسی جریدے نیچر پارٹنر جرنلز میں شائع ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ سائلوسن انسانی جلد اور پھیپھڑوں کے خلیات کی عمر کو بڑھانے میں 50 فیصد تک اضافہ کرسکتا ہے۔
محکمہ موسمیات پاکستان اور آزاد کشمیر کے اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) نے 27 سے 31 جولائی تک موسلادھار بارشوں اور تیز ہواؤں کے خطرے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔
اگر آپ قدرتی طریقے سے وزن کم کرنا چاہتے ہوں لیکن پیچیدہ ڈائٹس یا مہنگے سپلیمنٹس سے بچنا بھی ہو تو خوش ہو جائیں ۔ کیونکہ آپ کی کچن میں موجود ایک سادہ سی چیز بہت بڑۓ کام کر سکتی ہےاور وہ ہے ادرک۔
اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے دوران ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں برساتی نالے میں بہہ جانے والے ریٹائر کرنل قاضی اسحاق کی لاش مل گئی ہے، ذرائع کے مطابق کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی کی لاش دریائے سواں سے ملی۔ تاہم، بیٹی کی تلاش تیسرے روز بھی جاری ہے۔
ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے بغیر واضح ایجنڈے کے وائس چانسلرز (وی سیز) کو ہنگامی طور پر آج طلب کرلیا۔
اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی---DHA-- میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی،عینی شاہدین کےمطابق گاڑی میں باپ بیٹی سوار تھے۔
پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں 16 سے 59 فیصد اضافہ کردیا گیا۔
جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک کہیں موسلادھار، کہیں ہلکی بارش کی خبر سنادی ہے، ملک بھر میں حالیہ مون سون کی بارشوں کے دوران حادثات میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 221 ہوگئی۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش کے باعث سیدپور ویلج میں برساتی نالے بپھر پڑے اور گاڑیاں بھی نالے میں بہنے لگیں۔
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواح میں پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم بشیر احمد سمیت 20 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے،
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔