فروری 27, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم آج بنگلا دیش سے مقابلہ کرے گی۔ دونوں ٹیموں کا آج ایونٹ میں آخری میچ ہوگا، اب تک کھیلے گئے میچز میں پاکستان اور بنگلادیش دونوں کو ہی نیوزی لینڈ اور بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دونوں …
Read More »
فروری 26, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپئنز ٹرافی 2025 میں گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے آٹھویں میچ افغانستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ افغانستان کا ٹاس …
Read More »
فروری 26, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپئنز ٹرافی 2025 میں گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان نے ابراہیم زادران کی زبردست بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ کو جیت کےلیے 326 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ افغانستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا …
Read More »
فروری 26, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے چیمپینز ٹرافی میں بدترین شکستوں کا سامنا کرنے والی ٹیم ملک کی بہترین ٹیم قرار دے دیا، چیمپئنز ٹرافی میں جو ٹیم کھلائی یہی بہترین ٹیم تھی،سابق کرکٹرز ٹی وی پر اپنا کام کررہے ہیں ہمیں اپنا کرنے دیں، یہ نہیں ہوسکتا …
Read More »
فروری 26, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح, کھیل
دُنیا بھر میں سوئنگ کے سلطان کے لقب سے مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اپنے شوہر کا نام طلاق یافتہ افراد کی فہرست دیکھ کر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک سوشل میڈیا پیج …
Read More »
فروری 26, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدمقابل آئیں گی۔ سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے دونوں کیلئے میچ میں فتح حاصل کرنا انتہائی اہم ہوگا۔ افغانستان اور انگلینڈ ٹورنامنٹ میں اپنا ایک …
Read More »
فروری 26, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 ،انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا، اہم میچ 2 بجے قذافی سٹیڈیم میں ہوگا۔ سیمی فائنل کیلئے دونوں ٹیموں کیلئے آج کا میچ انتہائی اہم ہے، دونوں ٹیموں نے قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس کی، بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں …
Read More »
فروری 26, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
راولپنڈی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا اہم میچ مسلسل بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا، آغاز دوپہر 2 بجے ہونا تھا لیکن 5 بج کر 10 منٹ پر بغیر ٹاس کے اختتام کرنے کا اعلان کر دیا گیا اور اب جمعرات کو پاکستان اور …
Read More »
فروری 25, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
راولپنڈی میں بارش کے باعث چیمپیئنز ٹرافی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان گروب ’بی‘ کا اہم میچ منسوخ کر دیا گیا۔ میچ منسوخ ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا، جس کے بعد گروپ بی میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا 2، 2 …
Read More »
فروری 25, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
راولپنڈی میں شیڈول آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے، میچ کا ٹاس مقامی وقت کے مطابق 1 بج کر 30 منٹ پر ہونا تھا۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ اور میچ کا آغاز 2 بجے ہونا تھا لیکن …
Read More »