google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کھیل Archives - Page 56 of 58 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

کھیل

پی ایس ایل کے 2 میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

راولپنڈی میں کل پاکستان سپر لیگ کے 2 میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کل دوپہر میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز جبکہ شام میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ شیڈول ہے۔ دونوں میچز کیلئے ایک ہی ٹکٹ جاری …

Read More »

مسٹری اسپینر سن کر اچھا لگتا ہے، ابرار احمد

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد کا کہنا ہے کہ مسٹری اسپینر سن کر اچھا لگتا ہے، ایک دو نئی بال پر کام کررہا ہوں۔  کراچی کنگز کے خلاف کوئٹہ کی فتح کے بعد پریس کانفرنس میں اسپینر ابرار احمد کا کہنا تھا کہ جس طرح ملتان کی پچ تھی …

Read More »

کراچی کو 5 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 16ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہاری بازی جیت لی، کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔  کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 166 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آخری گیند پر حاصل کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز …

Read More »

کنگز کے 13 کھلاڑی پیٹ درد کا شکار

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے دوران کراچی کنگز کے 20 میں سے 13 کھلاڑی پیٹ درد کا شکار ہوگئے۔ جمعرات کے روز کراچی کنگنز کی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ 20 میں سے 13 کھلاڑی پیٹ درد میں مبتلا ہیں۔ …

Read More »

یونائیٹڈ نے کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 15ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔  نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے اس میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 166 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے 3 …

Read More »

پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی، ایونٹ رواں برس 20 نومبر سے 3 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان کی میزبانی کا فیصلہ دبئی میں ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے سالانہ اجلاس میں کیا گیا، اجلاس کی صدارت سید سلطان شاہ نے کی۔ نیوزی لینڈ، …

Read More »

قلندرز کی چھٹے میچ میں بھی شکست 

دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اپنے مسلسل چھٹے میچ میں بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑ گیا جس کے ساتھ ہی اسکی پلے آف مرحلے میں پہنچنے کی امیدیں بھی ماند پڑ گئیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 14ویں …

Read More »

پشاور زلمی کی ایک اور جیت

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 9 کے 13ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 193 رنز بناسکی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے …

Read More »

نیوزی لینڈ کے کئی اہم کھلاڑیوں کا دورہ پاکستان پر نہ آنے کا خدشہ

دورہ پاکستان کے دوران نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کا خدشہ ہے۔ نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان اور انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی تاریخیں متصادم ہیں اور نیوزی لینڈ اپنے کئی اہم کھلاڑیوں سے محروم ہوگی کیونکہ اس کے زیادہ تر کھلاڑی …

Read More »

لاہور قلندرز کی ٹورنامنٹ میں مسلسل پانچویں ناکامی 

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے بارہویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 8 رنز سے ہرادیا۔ واضح رہے کہ یہ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کی ٹورنامنٹ میں مسلسل پانچویں ناکامی ہے اور وہ اب تک جیت کا مزہ چکھنے سے محروم ہے۔ پشاور زلمی کی …

Read More »