ستمبر 30, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے آن لائن ٹکٹ آج شام سے فروخت ہوں گے۔ پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے فزیکل ٹکٹوں کی فروخت 4 اکتوبر سے شروع ہو گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین میں پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے اور دوسرا ٹیسٹ 15 اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔ …
Read More »
ستمبر 29, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سلیکٹر محمد یوسف کے اختلافات اور اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ محمد یوسف اور ایک کوچ کے درمیان اختلاف پیدا ہوئے، ناقص کارکردگی کے باوجود کرکٹرز کو موقع دینے پر اختلافات ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد یوسف اور ایک …
Read More »
ستمبر 29, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ سابق کرکٹر محمد یوسف نے سلیکشن کمیٹی کے ممبر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق محمد یوسف نے اپنے استعفے کی وجہ ذاتی وجوہات کو قرار دیا ہے۔ پی سی بی …
Read More »
ستمبر 28, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستانی کرکٹرز کو فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کا ایک اور موقع مل گیا۔ قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 30 ستمبر کو ہوں گے، 2 کلو میٹر کی دوڑ میں قومی کرکٹرز کو بہتری لانے کا ٹاسک ملا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس مرحلے میں 8 سے 10 قومی کرکٹرز …
Read More »
ستمبر 28, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 سے متعلق آن لائن میٹنگ ملتوی کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 سے متعلق آن لائن میٹنگ ملتوی کرنے کے حوالے سے تمام فرنچائزز کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع …
Read More »
ستمبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے انعقاد سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارتی بورڈ کے سیکریٹری اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سربراہ جے شاہ سے ملاقات متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں آفیشلز اکتوبر میں آئی سی سی ویمنز ٹی …
Read More »
ستمبر 26, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملتان میں پہلے ٹیسٹ سے قبل ہونے والے پری ٹیسٹ کیمپ کےلیے لیگ اسپنر زاہد محمود کو 16ویں کھلاڑی کے طور پر شامل کرلیا۔ تاہم 7 اکتوبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ سے قبل اسکواڈ کو 15 رکنی کردیا جائے گا۔ پی …
Read More »
ستمبر 26, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کو بہتر کرنے کے لیے ہائی پرفارمنس سینٹر بنانا ہوگا اور کھلاڑیوں کے مالی مسائل دور کرنا ہوں گے تاکہ وہ بہتر پرفارم کرسکیں۔ ہیڈ کوچ طاہر زمان نے ڈان نیوز کے پروگرام ری پلے …
Read More »
ستمبر 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
بابر اعظم کی گیارہویں پوزیشن برقرار، شاہین آفریدی کا دسواں نمبر آئی سی سی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں محمد رضوان کی ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔ وہ اب آٹھویں نمبرپر پہنچ گئے ہیں۔ قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابراعظم کی بدستور گیارہویں پوزیشن ہے۔ پانچ درجہ تنزلی کے بعد …
Read More »
ستمبر 24, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اگلے چند روز میں پاکستان ٹیم کا اعلان متوقع ہے۔ پاکستان ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لیے 2 اکتوبر کو ملتان میں رپورٹ کرے گی اور انگلینڈ کی ٹیم بھی 2 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی۔ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز …
Read More »