google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کھیل - UrduLead - Page 47
جمعہ , اپریل 4 2025

کھیل

بابراعظم کو سالگرہ کی مبارکباد: شاہین کا جھگڑے کے بیچ پیغام وائرل

قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی سالگرہ پر شاہین آفریدی نے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ کپتانی کو لیکر شاہین شاہ آفریدی اور بابراعظم کے درمیان اختلافات کی خبروں کے بیچ فاسٹ بولر نے اپنے سابق کپتان کو سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام بھیج کر مداحوں کے دل جیت …

Read More »

دوسرا ٹیسٹ آج شروع، انگلینڈ کو پھنسانے کیلئے اسپنرز کا جال تیار

منگل سے ملتان ہی میں شروع ہونیوالے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے اسپنرز کا جال بچھا کر انگلش بیٹرز کو قابو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آل اسپن اٹیک کیساتھ انگلینڈ کو آئوٹ کرنے کی تیاری مکمل کی گئی ہے۔ پاکستان گذشتہ گیارہ ہوم ٹیسٹ میچوں میں جیت سے محروم …

Read More »

ویمن ٹی 20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 54 رنز سےشکست دے دی

آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے پاکستان کو 54 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں …

Read More »

وویمنز ٹی 20ورلڈکپ : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیتنے کیلئے 111رنز کا ہدف

دبئی میں کھیلے جانے والے وویمنز ٹی 20ورلڈ کپ کے میچ میں جیت کیلئے 111رنز کا ہدف دیا ہے ، نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20اوورز میں 110رنز بنائے اور اس کے 6کھلاڑی آئوٹ ہوئے ۔ پاکستان کی طرف سے …

Read More »

پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلیے انگلینڈ ٹیم کا اعلان

پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے انگلینڈ نے اپنی 11 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ انگلش ٹیم میں کپتان بین اسٹوکس کی واپسی ہوئی ہے، بقیہ کھلاڑیوں میں زیک کرولی، بین ڈیکٹ، اولے پوپ، جوئے روٹ، ہیری، جیمی سمیتھ، بریڈن کارس، میٹ پوسٹ، جیک لیچ اور …

Read More »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے آج کے میچ سے سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیم کا فیصلہ

وویمنز ٹی 20ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج شام کو ہوگا، میچ میں فتح حاصل کرنے والی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے والی دوسری ٹیم کا فیصلہ ہوگا، واضح رہے کہ گزشتہ رات آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل میں …

Read More »

آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ شین ایبٹ، کوپر کنولی، …

Read More »

ترکیہ کی معطل فٹبال ریفری نے اپنی نازیبا ویڈیو کو فیک قرار دے دیا

ترکیہ کی فٹبال ریفری ایلف کراسلان نے مبینہ نازیبا ویڈیو کے وائرل ہونے پر معطل کیے جانے کے بعد پہلی بار لب کُشائی کی ہے۔ اُس کا کہنا ہے کہ جس ویڈیو میں اُسے اور اردیمر کو دکھایا گیا ہے وہ فیک ہے۔ ایک میچ آفیشل کے ساتھ بنائی گئی …

Read More »

ملتان دوسرا ٹیسٹ: پہلے ٹیسٹ کی پچ دوبارہ استعمال کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے لگاتار دوبار ایک ہی پچ کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے پچ کو ٹرننگ ٹریک بنانے کے لیے وکٹ کے اطراف میں بڑے بڑے پنکھے بھی لگائے گئے ہیں۔ کھیلوں کی ویب سائٹ کرک …

Read More »

دوسرا ٹیسٹ: بابراعظم، سرفراز احمد کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے سابق کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کو ریلیز کردیا گیا۔ بابراعظم کی جگہ کامران غلام کو موقع دینے پر اتفاق کیا گیا ہے جبکہ سرفراز احمد کے متبادل کے طور پر حسیب اللہ خان سکینڈ وکٹ کیپر کے طور پر ٹیم …

Read More »