google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کھیل - UrduLead - Page 37
جمعہ , اپریل 4 2025

کھیل

میرا پورا اسکواڈ ہی کپتان ہے: محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ میرا پورا اسکواڈ ہی کپتان ہے، آسٹریلیا میں جو کرکٹ کھیلی، وہ اب ماضی بن چکی، زمبابوے کی کنڈیشن سے ٹیم ہم آہنگ ہے۔ بلاوایو میں پری سیریز پریس کانفرنس میں محمد رضوان نے کہا کہ بطور پروفیشنل آپ …

Read More »

پاکستان–زمبابوے کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے زمبابوے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل کھلاڑیوں کو جوش دلانا شروع کردیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل (اتوار) سے شروع ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 12 شروع ہوگا۔ زمبابوے سیریز …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی معاملہ: آئی سی سی ہنگامی میٹنگ 26 نومبر کو طلب، بھارتی میڈیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ہنگامی بیٹھک طلب کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ہنگامی میٹنگ 26 نومبر کو طلب کی ہے۔ رپوٹس کے مطابق میٹنگ میں بھارت اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے ممبران …

Read More »

چیمپئنز ٹی20 کپ 7 تا 25 دسمبر راولپنڈی میں ہوگا: پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹی20 کپ کی میزبانی راولپنڈی کے سپرد کردی، ایونٹ 7 سے 25 دسمبر تک ہوگا۔ ڈبل لیگ مرحلے کے بعد ٹیبل پر سرفہرست ٹیم براہ راست فائنل کےلیے کوالیفائی کرے گی۔ دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والی ٹیمیں دوسری دستیاب سلاٹ کےلیے …

Read More »

چیمپئینز ٹرافی: ٹورنامنٹ کا شیڈول اگلے ہفتے تک متوقع

چیمپئینز ٹرافی پر بھارتی ڈھٹائی سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پریشان ہے اور ٹورنامنٹ کا شیڈول اگلے ہفتے تک جاتا دکھائی دے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں فروری مارچ میں شیڈول چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد میں اب 90 دن سے بھی کم کا وقت باقی رہ …

Read More »

محمد عباس کا سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ برابر

فرسٹ کلاس کرکٹ میں فاسٹ باؤلر محمد عباس نے سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا۔ فاسٹ باؤلر فرسٹ کلاس کرکٹ میچ میں 13ویں مرتبہ 10 وکٹیں حاصل کرکے قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے برابر آگئے۔ یہ سنگ میل محمد عباس نے قائداعظم ٹرافی کے پانچویں …

Read More »

چیمپئینز ٹرافی: شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر متوقع

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان بڑھنے لگا۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اگلے 24گھنٹے میں میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان مشکل ہے تاہم اسٹیک ہولڈرز نے لچک دکھائی تو پھر 1، 2 روز میں شیڈول منظر …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: ہنگامی بورڈ اجلاس بلائے جانے کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے لیے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے پاک بھارت تنازع درد سر بن گیا، بھارت کی جانب سے دورہ پاکستان اور پی سی بی کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے سے انکار کے بعد آئی سی سی کاہنگامی بورڈ اجلاس بلائے …

Read More »

فخر زمان میچ ونر ہے ، فٹ ہوا تو موقع دیا جائے گا: عاقب جاوید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ فخر زمان میچ ونر کھلاڑی ہے اگر فٹ ہوا تو ٹیم میں موقع دیا جائے گا، نئی سلیکشن کمیٹی کے آنے سے رزلٹ کافی بہتر ہوئے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ …

Read More »

چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی

پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سمیت دیگر بورڈز کو ہائبرڈ ماڈل پر کھیلنے کیلئے راضی کرلیا ہے۔ آئی سی سی نے پی سی بی کو بھارتی …

Read More »