پیرس اولمپکس میں پاکستان کو گولڈ میڈل دلانے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کا لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا، ایئرپورٹ پر ارشد ندیم اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے، شہریوں نے اپنے ہیرو کو کندھوں پر اٹھایا۔ اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کی پرواز ٹی کے 714 …
Read More »صدر مملکت کا ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کا اعلان
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اولمپکس گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے پر ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کی ہدایت دے دی۔ صدر آصف زرداری ارشد ندیم کو سول ایوارڈ آئین کے آرٹیکل 259 (2) کے تحت دیں گے ، ارشد ندیم کو سول ایوارڈ دینے کیلئے …
Read More »ارشد ندیم وطن واپسی کیلئے پیرس سے روانہ
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے، وہ آج رات ایک بجے لاہور پہنچیں گے۔ ارشد ندیم پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیت کر ایئرپورٹ سے آج پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال …
Read More »ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری، شاندار استقبال کی تیاریاں
پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے اتھلیٹکس ہیرو ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کر دیا گیا، ارشد ندیم چیئر مین ساوتھ ایشین اتھلیٹکس میجر جنرل(ر) محمد اکرم ساہی کے ہمراہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کو استنبول سے لاہور پہنچیں گے۔ اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان …
Read More »گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کی مقبولیت میں غیرمعمولی اضافہ
پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم کی مقبولیت میں اضافہ ہونے لگا، چند گھنٹوں میں لاکھوں فالوورز بڑھ گئے۔ گولڈ میڈل جیت کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے بعد اُن کے آفیشل انسٹاگرام …
Read More »میڈلز کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے بھی آگے
فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں میڈلز کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے بھی آگے ہے۔ پیرس اولمپکس کے 13 ویں روز کے اختتام پر مزید گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں پاکستان سمیت کئی ممالک نے اپنا پہلا میڈل حاصل کیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر اب تک 80 …
Read More »پاکستان نے 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل جیت لیا
پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز پرفارمنس دیتے ہوئے ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوادیا۔ یہ انفرادی مقابلوں میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل بھی ہے۔ گولڈ میڈل کے حصول کےلیے 12 کھلاڑی میڈل پر نظر جمائے لمبے ترین فاصلے پر جیولین پھینکنے کی کوشش کی۔ …
Read More »مانچسٹریونائیٹڈ نے شاہین آفریدی کی تصویرلگا کرنئی کٹ لانچ کی
انگلینڈ کے سب سے بڑے فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے اپنی نئی کٹ لانچ کردی۔ مانچسٹریونائیٹڈ نےقومی فاسٹ باولرشاہین شاہ آفریدی کی تصویرلگاکرنئی کٹ لانچ کی،شاہین شاہ آفریدی مانچسٹریونائیٹڈ کی کٹ لانچ کرنےوالےپہلےایشین مسلمان کرکٹرہیں۔ شاہین شاہ آفریدی کی مقبولیت کی بدولت مانچسٹریونائیٹڈ نےرابطہ کیا،مانچسٹر یونائیٹڈکلب نےشاہین شاہ آفریدی کو …
Read More »پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کا فائنل آج ہوگا
پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کا فائنل آج ہوگا جس میں پاکستان کے ارشد ندیم سمیت 12 ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں تمام 12 ایتھلیٹس تین، تین بار جیولین پھینکیں گے۔ تین باریوں کے بعد 8 بہترین تھرو کرنے والے ایتھلیٹس مزید تین باریاں لیں گے۔ مجموعی …
Read More »کرکٹ کے حالات سامنے ہیں مزید بحث نہیں کی جا سکتی، وقار یونس
چیئرمین پی سی بی کے مشیر وقار یونس کا کہنا ہے کہ کرکٹ کے حالات ہمارے سامنے ہیں مزید بحث نہیں کی جا سکتی۔ سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا مجھ پر اعتماد کرنے پر بہت شکرگذار ہوں، ان کا سابق کرکٹرز کو نظام میں …
Read More »