google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کھیل Archives - Page 19 of 83 - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

کھیل

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل پرومو جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پرومو جاری کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کیے گئے پرومو میں پاکستانی کھلاڑی شاہین آفریدی، شاداب خان کو وڈیو میں شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ انگلینڈ کے فل سالٹ بھی ساتھ ہیں۔ https://www.icc-cricket.com/tournaments/champions-trophy-2025/videos/it-s-all-on-the-line-the-championstrophy-is-coming-soon ویڈیو میں …

Read More »

بھارت کا چیمپینز ٹرافی میں اپنی ٹیم جرسی پر پاکستان کا نام لکھنے کی تصدیق

ھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری دیوجیت سیکیا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) قوانین پر مکمل طور پر عمل کریں گے۔ کھیلوں کی ویب سائٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے واضح کیا ہے کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے …

Read More »

ملتان ٹیسٹ تیسرادن: پاکستان کی ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میں 127 رنز سے شکست

ملتان میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کا فیصلہ تیسرے دن ہی ہوگیا ، میزبان ٹیم کو دوٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری ، ساجد خاں کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا پاکستان ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو …

Read More »

ملتان ٹیسٹ تیسرا دن : ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے مشکلات کا سامنا ، آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

ملتان ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 251 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی، 45رنز پر5کھلاڑی آئوٹ ہوگئے ویسٹ انڈیز کو ابھی بھی جیت کیلئے 197رنز کی ضرورت جبکہ پاکستان کو پانچ وکٹوں کی ضرورت ہے ، پاکستان کے ساجد خان نے دوسری اننگز …

Read More »

ملتان ٹیسٹ تیسرا دن : ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 251 رنز درکار

ملتان ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 251 رنز کا ہدف ، پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں صرف 157 رنز پر ڈھیر ، کپتان شان مسعود 52رنز کے ساتھ نمایاں سکورر ۔ ویسٹ انڈیز کے بائولر جمیل وریکن نے پہلے ٹیسٹ میچ میںمجموعی طور پر 10وکیٹیں لیں ۔ پاکستان …

Read More »

ملتان ٹیسٹ دوسرا روز: قومی ٹیم نے دوسری اننگز میں 3 وکٹ پر 109 رنز

ملتان میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی اسپنرز نے ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے، پوری ٹیم کو صرف 137 رنز پر ڈھیر کر دیا جب کہ دوسری اننگز میں قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز بناکر …

Read More »

کرکٹ اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش کے لیے اربوں روپے کے فنڈز میں قواعد کی خلاف ورزیاں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کرکٹ اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش کے لیے منظور کیے گئے اربوں روپے کے فنڈز میں قواعد کی خلاف ورزیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ قواعد کی خلاف ورزیوں پر قانونی رائے طلب کرلی گئی، پی سی بی نے وزارت قانون و …

Read More »

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 4 وکٹ پر 143 رنز

ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پہلے روز کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنالیے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان …

Read More »

اسٹیڈیمز میں صحافیوں کا داخلہ بند: بھارت جھوٹی خبریں پھیلانے لگا

بھارتی میڈیا ایک مرتبہ پھر چیمپئینز ٹرافی سے قبل اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش پر غیر مصدقہ افواہیں پھیلانے لگا۔ افتتاحی تقریب، کیپٹنز میٹ کے بعد بھارتی میڈیا نے پاکستان میں شیڈول چیمپئینز ٹرافی کیلئے اسیٹیڈیمز کی تزئین و آرائش پر افواہیں پھیلانا شروع کردیں۔ رپورٹس میں پاکستان کرکٹ بورڈ …

Read More »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ تاخیر کا شکار

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والا ملتان میں پہلا ٹیسٹ میچ دھند کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ دھند کی وجہ سے ابھی ٹاس بھی نہیں ہو سکا ہے، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی وارم اپ اور ہلکی پھلکی ٹریننگ میں مصروف ہیں، گراؤنڈ سٹاف نے آؤٹ …

Read More »