فروری 3, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دبئی میں ہونے والے پاک بھارت میچ کے ٹکٹ چند منٹوں میں فروخت ہوگئے۔ آئی سی سی کے مطابق دبئی میں پاک بھارت میچ کے تمام ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت ہوئے جبکہ سیمی فائنل کے ٹکٹس کی خریداری بھی شائقین نے شروع کردی …
Read More »
فروری 2, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا آغاز کا 3 فروری سے شروع ہوگا۔ اکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹس ملک بھر کے 26 شہروں کے ٹی سی ایس کے 108 …
Read More »
فروری 2, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کی نئی جرسی تیار کرلی گئی، رونمائی منگل کو کی جائے گی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا آغاز 19 فروری سے پاکستان میں ہوگا، پاکستان سمیت تمام ممالک نے اپنی ٹیموں کا اعلان کردیا۔ میگا ایونٹ کیلئے پاکستان کی تیاریاں بھی آخری مراحل …
Read More »
فروری 1, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
دبئی کی سیاحتی انڈسٹری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں 23 فروری کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل فلائٹ اور ہوٹل کرایوں میں ہوشربا اضافے کی تیاری کر رہی ہے۔ سیاحتی کمپنیوں نے گزشتہ چند ہفتوں میں جہاز کے کرایوں اور ہوٹل کی بکنگ میں اضافہ دیکھا …
Read More »
فروری 1, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
نعمان شیخFebruary 01, 2025 facebooktwitterwhatsappmail پاکستان کی میزبانی میں ہونیوالے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔ چیمپئینز ٹرافی کے لاہور اور راولپنڈی میں شیڈول ہائی پروفائل میچز اور ٹیموں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے 12 ہزار 564 اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ لاہور …
Read More »
فروری 1, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح, کھیل
سوئنگ کے سلطان پاکستان کے سابق لیجنڈری بولر وسیم اکرم کے بیٹے اکبر اکرم نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ حقیقی زندگی سمیت سوشل میڈیا پر بھی متحرک رہنے والے ہر دلعزیز سابق کرکٹر وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر بیٹے اکبر اکرم کے ساتھ متعدد تصویروں پر مبنی پوسٹ …
Read More »
فروری 1, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، جس میں 4 کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے۔ یہی ٹیم چیمپئنز ٹرافی سے قبل کراچی اور لاہور میں ہونے والی سہ فریقی ون ڈے سیریز میں بھی حصہ لے …
Read More »
جنوری 31, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
فخر زمان ،خوشدل شاہ،سعود شکیل اور فہیم اشرف کی واپسی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، ٹیم میں فخرزمان خوشدل شاہ سعود شکیل اور فہیم اشرف کی واپسی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 …
Read More »
جنوری 31, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف 7 فروری کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے، جبکہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا افتتاح 11 فروری کو ہوگا۔ لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے دورے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے …
Read More »
جنوری 31, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
سہ ملکی سیریز اور آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان آج ہوگا۔ چیمپئینز ٹرافی اور سہ ملکی سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران ہی مکمل کرلی تھی تاہم چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی حتمی منظوری کے …
Read More »