بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو آئندہ برس ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے سمجھوتے کی پیشکش کی ہے۔ بھارت پاکستان نہ آنے مختلف بہانے تلاش کر رہا ہے اور سیکیورٹی پر خدشات ظاہر کر رہا ہے۔ بھارت …
Read More »پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج شب ملتان سے پنڈی روانہ
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ چوبیس اکتوبر سے راولپنڈی میں شیڈول ہے جس کے لیے دونوں ٹیمیں آج شب ملتان سے پنڈی روانہ ہوں گی۔ ذرائع کےمطابق انگلینڈ اور پاکستان کے کھلاڑیوں کی رات آٹھ بجے چارٹرڈ فلائٹ سے روانگی کا پلان بنایا گیاہے۔ پنڈی …
Read More »حکومت نے آئندہ ہفتے 18 آئی پی پیز کو طلب کرلیا
حکومت پاور جنریشن پالیسیز 1994 اور 2002 کے تحت قائم 18 انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے اعلیٰ حکام کو اگلے ہفتے طلب کرنا شروع کر دے گی تاکہ ان کے پلانٹس کو ’ٹیک یا پے‘ سے ’ٹیک اینڈ پے‘ موڈ میں تبدیل کرنے کے لئے دستیاب آپشنز پیش …
Read More »پی ٹی آئی وفد آج عمران خان سے جیل میں ملاقات کرے گا
تحریک انصاف کے رہنما کچھ دیر بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے۔ سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کہتے ہیں اڈیالہ جیل حکام نے سلمان اکرم راجہ کو ملاقات کیلئے اجازت نہیں دی۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ …
Read More »پاکستان اور عرب ممالک میں پاکستانی کرنسی میں لین دین ممکن
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بتایا کہ پاکستان اور عرب ممالک کے درمیان پاکستانی روپے میں ادائیگی کیلیے ایک سنگ میل طے کرلیا ہے۔ اب پاکستانی شہری پاکستانی بینکنگ چینل راست اور عرب مانیٹری فنڈ بونا کے اشتراک سے پاکستانی کرنسی میں آن لائن ادائیگیاں کرسکیں گے، جبکہ مرکزی …
Read More »وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے نو بجے ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکان ہے۔ سینیٹ کا اجلاس صبح 11 بجے کی بجائے دوپہر ساڑھے 12 بجے ہوگا، قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ …
Read More »آئینی ترمیم سینیٹ میں آج پیش نہیں ہو سکی، اجلاس صبح 11 بجے ہوگا
حکومت آئینی ترمیم سینیٹ اجلاس میں منظوری کیلیے آج بھی پیش نہ کرسکی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں حکومت کی جانب سے 26ویں آئینی ترامیم کو منظوری کیلیے پیش کیا جانا تھا۔ اجلاس کے دوران سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی جانب …
Read More »وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منظوری دیئے بغیر ختم
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل بلایا جانے کا امکان ہے، ذرائع وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منظوری دیئے بغیر ختم ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس کل بلایا جانے کا امکان ہے۔ اجلاس کل صبح ساڑھے نو بجے متوقع ہے۔ وفاقی کابینہ کا …
Read More »مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا مجوزہ آئینی ترمیم، عمران خان کی رہائی اور ان کے ساتھ جیل میں مبینہ ناروا سلوک کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری ہے، پولیس نے احتجاج کرنے والے 40 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لیا ہے جبکہ منتشر کرنے کے لیے آنسو …
Read More »چاہتی ہوں کسی خاتون کو ’آنٹی‘ نہ کہا جائے: صبا فیصل
سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے کہا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ کوئی بھی کم عمر شخص خود سے تھوڑی سے بڑی خاتون کو کبھی ”آنٹی“ نہ کہے۔ صبا فیصل نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے سماجی رویوں اور گھریلو تربیت کے معاملے …
Read More »