google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ Archives - Page 68 of 267 - UrduLead
بدھ , دسمبر 25 2024

پہلا صفحہ

ون ڈے اور ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری

آئی سی سی نے نئی ون ڈے اور ٹیسٹ رینکنگ  جاری کر دی ہے جس کے تحت ٹیسٹ میں جوئے روٹ پہلے اور ون ڈے میں بابراعظم پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں ، ٹیسٹ میں پاکستان کے نعمان علی نویں اور ون ڈے میں شاہین آفریدی کی رینکنگ میں بہتری …

Read More »

آئی ایم ایف وفد مشن 11 نومبر کو پاکستان کا دورہ کرے گا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد، مشن چیف ناتھن پورٹر کی قیادت میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد 11 سے 15 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ دورے کے دوران آئی ایم ایف اسٹاف پروگرام …

Read More »

محمد آصف نے تیسری مرتبہ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ قطر میں محمد آصف نے فائنل میں ایران کے علی غاراگوزلو کو 3 ۔ 5 سے شکست دی اور اب انہوں نے یہ تیسرا ورلڈ چیمپئن کا ٹائٹل جیتا ہے۔ محمد آصف نے اس سے …

Read More »

ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز: دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں شروع

ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے سیزن 2 میں ایک مرتبہ پھر پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کے امکانات روشن ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق لیجنڈز کو ایک مرتبہ پھر میدان پر دیکھنے والے شائقین کیلئے خوشخبری بالی ووڈ فلم سنگھم اگین کی خصوصی اسکریننگ کے دوران کیا گیا۔ اسکریننگ …

Read More »

ماہرہ خان کی ساڑھی میں نئی تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف ترین اداکارہ ماہرہ خان نے ایک بار پھر سب کی نگاہوں کا محور بن گئیں۔ ماہرہ خان کا شمار سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ وہ اکثر ہی اپنی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان …

Read More »

ٹرمپ امریکی انتخابات میں دوسری بار صدر منتخب

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے صدارتی انتخابات میں میدان مار لیا، ری پبلکن امیدوار مطلوبہ 270 الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے دوسری بار صدر منتخب ہوگئے ہیں جب کہ ری پبلکن نے سینیٹ میں بھی اکثریت حاصل کر لی اور پارٹی کو ایوان نمائندگان میں بھی واضح برتری حاصل ہے۔ امریکی …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس نے آج بلند ترین سطح کا نیا ریکارڈ بنا لیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچا تاہم بعد میں منفی ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 117 پوائنٹس کی کمی سے 92 ہزار 841 پر آ گیا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس نئی بلند ترین سطح 92 ہزار 966 پر …

Read More »

پی ٹی آئی کا عدالتی آزادی کیلئے عوامی تحریک چلانے پر زور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قوم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر عدلیہ کی آزادی کے تحفظ کے لیے تحریک چلائیں جو ملک میں بسنے والے ہر فرد کی سلامتی اور آزادی کے لیے ضروری ہے۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس …

Read More »

آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدے: سالانہ 300 ارب روپے کی بچت متوقع

وفاقی حکومت انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ معاہدوں کی دوبارہ مذاکرات یا منسوخی سے سالانہ 300 ارب روپے تک کی بچت کی توقع رکھتی ہے، جس کے نتیجے میں بجلی کے نرخوں میں 2 سے 3 روپے فی یونٹ کی کمی ہوگی۔ یہ بات وزیراعظم کے معاون …

Read More »

پی ٹی آئی عمران خان کو باہر بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے۔ خواجہ آصف نے نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی طاقتوں کو یہ (پی …

Read More »