فروری 7, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح, کھیل
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل ترانہ جاری کردیا۔ چیمپئنز ٹرافی کا یہ آفیشل ترانہ آئی سی سی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ریلیز کیا گیا جسے پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے۔ ایک منٹ 39 سیکنڈ پر مشتمل اس ترانے کا عنوان “جیتو …
Read More »
فروری 7, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
اداکار امیر گیلانی اور اداکارہ ماورا حسین کی جانب سے اپنی شادی کی تقریبات کے دوران ڈانس کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ دونوں نے 5 فروری کو انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے نکاح کرنے کی تصدیق کی تھی۔ دونوں کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے تعلقات …
Read More »
فروری 7, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں نو تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، سابق چیئرمین نجم سیٹھی، ذکا اشرف، قومی ٹیم …
Read More »
فروری 7, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وفاقی حکومت نے ملکی گندم کی مارکیٹنگ کے نظام میں اپنی مداخلت روکنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہر سال کم از کم امدادی قیمت کے روایتی اعلان کو ختم کردیا۔ وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے سیکریٹری نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی غذائی تحفظ کو بتایا …
Read More »
فروری 7, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
خوبرو نوبیاہتا اداکارہ نیلم منیر نے بھی ویڈیو میکنگ اینڈ شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ انسٹاگرام اسٹوری پر نیلم منیر نے بتایا ہے کہ آخر کار میں بھی اب ٹک ٹاک پر آ گئی …
Read More »
فروری 7, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کی قیادت میں ہم چیمپئنز ٹرافی جیتیں گے۔ محسن نقوی نے ورکرز کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانہ کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ورکرز کی محنت کے بغیر یہ سب ممکن نہیں تھا۔ انہوں نے کہا …
Read More »
فروری 7, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کے آفیشل گانے کا ٹیزر ڈال کرکے مداحوں کو خوش کردیا۔ آئی سی سی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر چیمپئینز ٹرافی کا ٹیزر شائقینِ کرکٹ کیلئے ریلیز کی جس میں معروف گلوکار عاطف اسلم نے اپنی آواز کا …
Read More »
فروری 7, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
زرعی ٹیکس کی مد میں 300 ارب روپے جمع ہونے کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق زرعی آمدن پر ٹیکس کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا گیا ہے۔ زرعی انکم ٹیکس کا گوشوارہ 30 ستمبر 2025 میں شامل ہوگا۔ صوبائی محکمہ محصولات نے زرعی ٹیکس پر اہم سنگ …
Read More »
فروری 7, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
وزیراعظم شہبازشریف آج قذافی اسٹیڈیم لاہورکا افتتاح کریں گے، افتتاحی تقریب میں نامور گلوکارعلی ظفر، عارف لوہار اور آئمہ بیگ آواز کا جادو جگائیں گے۔ پی سی بی کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہورکی افتتاحی تقریب میں لائٹ شو، آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا جائے گا، چیمپئنزٹرافی کیلئے پاکستان کٹ …
Read More »
فروری 7, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان کے قرضہ جات کی سطح گزشتہ مالی سال کے دوران قابل استحکام سطح سے کافی بلند رہی جو پارلیمانی قانون کی خلاف ورزی ہے. تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کے سرکاری قرضہ جات کی سطح گزشتہ مالی سال کے دوران قابل استحکام سطح سے کافی بلند رہیں جو کہ …
Read More »