google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ Archives - Page 41 of 266 - UrduLead
بدھ , دسمبر 25 2024

پہلا صفحہ

دوسرا ون ڈے: زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

زمبابوے نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان بلاوائیو میں کھیلے جارہے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے کے کپتان کریگ ایروائن نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 2400 پوائنٹس سے زائد کمی

اکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کی لہر جاری ہے، 100 انڈیکس 2400 پوائنٹس سے زائد کمی کے بعد 96 ہزار کی حد بھی برقرارنہ رہ سکا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا …

Read More »

ورلڈکپ کوالیفائرز: جونئیر ہاکی ایشیاکپ آج سے مسقط میں شروع

ورلڈکپ کوالیفائرز کیلئے جونیئر ہاکی ایشیاکپ آج سے مسقط میں شروع ہوگا۔  پاکستانی ٹیم کل چین کے خلاف میچ سے اپنی مہم کا آغاز کرے گی، جونیئر ہاکی ایشیاکپ میں شریک 10 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ بی میں پاکستان کے ساتھ ملائیشیا، بنگلادیش اور …

Read More »

انور مقصود اور انکی اہلیہ نے معین اختر کی یادیں تازہ کر دیں

پاکستانی لیجنڈری مصنف، مزاح نگار اور میزبان انور مقصود اور ان کی اہلیہ عمرانہ مقصود نے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈر فنکار مرحوم معین اختر کی یادیں تازہ کر دیں۔ حال ہی میں اس باصلاحیت جوڑی نے نجی ویب چینل کو انٹرویو دیا، جہاں انہوں نے ملکی حالات، مرحوم باصلاحیت اداکار …

Read More »

انڈسٹری میں رنگت یا دوست ہونے کی بنیاد پر کاسٹنگ کی جاتی ہے: اسد صدیقی

پاکستان شوبز کے مشہور اداکار اسد صدیقی کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں رنگ روپ اور تعلقات کی بنیاد پر کاسٹنگ کی جاتی ہے۔ حال ہی میں اسد صدیقی اُشنا شاہ کے شو میں مہمان کے طور پر شریک ہوئے، پروگرام میں گفتگو کے دوران اسد صدیقی نے پاکستانی انڈسٹری …

Read More »

نومبر میں ٹیکس وصولی کا ہدف: ایف بی آر ’اضافی اقدامات‘ کر سکتا ہے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو اضافی ٹیکس اقدامات یا منی بجٹ کے بغیر نومبر 2024 کے لئے 1,003 ارب روپے کے ٹیکس وصولی کے ہدف کو حاصل کرنے کے لئے ایک مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ 25 نومبر 2024 تک ٹیکس وصولیاں 550 …

Read More »

پی ٹی آئی احتجاج: پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ

اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے راولپنڈی، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور میں لاک ڈاؤن کی صورتحال کے پیش نظر تینوں شہروں کی انتظامیہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی …

Read More »

اسلام آباد میں فوج طلب، وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد میں فوج طلب کرلی گئی، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی،جس سے 4 اہلکار شہید …

Read More »

بشریٰ بی بی کی قیادت میں کارکن ریڈ زون روانہ

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکن چھبیس نمبر چونگی سے ریڈ زون کی طرف روانہ ہو گئے۔ بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ چند سازشی عناصر ڈی چوک کے بجائے دوسرے مقام پر ہمیں روکنا چاہتے ہیں، بانی پی …

Read More »

پاکستان بمقابلہ زمبابوے، دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج بلاوائیو میں کھیلاجائے گا۔ زمبابوے کو پاکستان کے خلاف پہلی بار ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے آج کا میچ جیتنا ہوگا، اسے سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے انٹر …

Read More »