فروری 27, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی/ وسطی پنجاب اوراسلام آباد میں اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا …
Read More »
فروری 27, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم آج بنگلا دیش سے مقابلہ کرے گی۔ دونوں ٹیموں کا آج ایونٹ میں آخری میچ ہوگا، اب تک کھیلے گئے میچز میں پاکستان اور بنگلادیش دونوں کو ہی نیوزی لینڈ اور بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دونوں …
Read More »
فروری 26, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
حکومت نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ کابینہ کا حصہ بننے والے نئے وزراء کل حلف اٹھائیں گے، حلف برداری کی تقریب کل شام 4 بجے ایوان صدر میں ہو گی، نئے وزرا کی تعداد کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے ذرائع کا …
Read More »
فروری 26, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپئنز ٹرافی 2025 میں گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے آٹھویں میچ افغانستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ افغانستان کا ٹاس …
Read More »
فروری 26, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
معروف اداکارہ ماورا حسین نے فلم”صنم تیری قسم 2″ سے متعلق نیا انکشاف کر دیا۔ ماوراحسین نے ناصرف ڈراموں میں شانداراداکاری کی ہے بلکہ بالی ووڈ میں بھی اپنی پہلی فلم”صنم تیری قسم” کے ذریعے بہت زیادہ شہرت سمیٹی ہے۔ ماورا حسین نے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ “صنم …
Read More »
فروری 26, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپئنز ٹرافی 2025 میں گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان نے ابراہیم زادران کی زبردست بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ کو جیت کےلیے 326 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ افغانستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا …
Read More »
فروری 26, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پاور کو آگاہ کیا گیا ہے کہ حکومت نے 22 انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو کیپسٹی پیمنٹس بند کر دی ہیں، کیپسٹی پیمنٹس کی بندش سے مجموعی طور پر 1500 ارب کی بچت ہوگی، صارفین کو 4 سے 5 روپے فی یونٹ کا …
Read More »
فروری 26, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ٹیکس پالیسی کا اختیار فنانس ڈویژن کو منتقل کردیا گیا ہے۔ پشاور میں چیمبر آف کامرس سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی کا مقصد سہولتیں فراہم کرنا ہے، جتنی انسانی مداخلت کم ہوگی اتنی ہی کرپشن …
Read More »
فروری 26, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے چیمپینز ٹرافی میں بدترین شکستوں کا سامنا کرنے والی ٹیم ملک کی بہترین ٹیم قرار دے دیا، چیمپئنز ٹرافی میں جو ٹیم کھلائی یہی بہترین ٹیم تھی،سابق کرکٹرز ٹی وی پر اپنا کام کررہے ہیں ہمیں اپنا کرنے دیں، یہ نہیں ہوسکتا …
Read More »
فروری 26, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح, کھیل
دُنیا بھر میں سوئنگ کے سلطان کے لقب سے مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اپنے شوہر کا نام طلاق یافتہ افراد کی فہرست دیکھ کر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک سوشل میڈیا پیج …
Read More »