چولستان کینال کی تعمیر کی منظوری کے معاملے پر سندھ کی مخالفت پر وفاق نے منصوبے کی مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) سے منظوری لینے کا فیصلہ تبدیل کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت منصوبہ بندی نے کابینہ ڈویژن کو ایکنک کے منسٹس تبدیل کرنے …
Read More »علما کو علما کے مقابلے میں کیوں لایا جارہا ہے: مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے دینی مدارس سے متعلق نئے بل کا مسودہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مقصد ریاست سے تصادم نہیں بلکہ مدارس کی رجسٹریشن ہے، اس معاملے پر علما کو علما کے مقابلے میں لایا جارہا ہے۔ مدارس کی …
Read More »ملکی تاریخ میں مارخورکی سب سے بڑی بولی
امریکی شکاری نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی بولی دے کر چترال میں مارخور کا شکار کر لیا۔ شکاری رونالڈ جوویٹن نے کشمیری مارخور کے شکار کا پرمٹ اکتوبر میں 2 لاکھ 71 ہزار امریکی ڈالر کی بولی لگا کر حاصل کیا تھا۔ ڈویژنل آفیسر وائلڈ لائف فاروق نبی …
Read More »اگر میری کسی بات سے کسی کو دکھ پہنچا ہے تو میں معذرت خواہ ہوں: انور مقصود
معروف ادیب اور طنز و مزاح کے مصنف انور مقصود نے سوشل میڈیا پر چلنے والی اغوا کی خبروں پر وضاحت جاری کردی ۔ عالمی اردو کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے معروف ادیب انور مقصود نے اپنے اغوا اور شہیدوں کا مذاق اڑانے سے متعلق افواہوں کو …
Read More »پیپلزپارٹی کی حکومتی کمیٹی سے آج ملاقات کا امکان
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے تحفظات پر مذاکرات کرنے کیلئے قائم کی گئی 11رکنی حکومتی کمیٹی سے پیپلزپارٹی کی مذاکراتی کمیٹی مذاکرات پر آمادہ ہو گئی ہے اور امکانی طور پرآج پیر کو اس حوالے سے مذاکرات ہونگے۔ واضح رہے کہ پیپلزپارٹی …
Read More »حکومت کا عمران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
وفاقی حکومت نےسابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف بڑی کارروائی شروع کرنےکا اصولی فیصلہ کر لیا، عمران خان کےخلاف وفاقی حکومت کی خصوصی کمپلینٹ پرکارروائی کامنصوبہ تیارکیا گیا ہے، سابق وزیراعظم کےخلاف پاکستان پینل کوڈ کے تحت فوجداری مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا، عمران خان پرسوشل میڈیاکےذریعےلوگوں کوریاست اور …
Read More »ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری
ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، سیاحتی مقام ناران، کاغان، شوگران، وادی نیلم سمیت آزاد کشمیر کے پہاڑوں پر برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، استور اور مری میں بھی برف باری جاری ہے۔ کاغان ویلی، ناران …
Read More »مریم نواز سرکاری دورے پر وفد کے ہمراہ چین پہنچ گئیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سرکاری دورے پر وفد کے ہمراہ چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئیں جہاں ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پی ٹی وی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کے استقبال کے لیے کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کے اعلیٰ عہدیدار ایئر پورٹ پر …
Read More »پی ٹی آئی احتجاج کے دوران جھوٹی خبروں کی رپورٹ جاری
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران جھوٹی خبریں پھیلانے کے حوالے سے فیک نیوز واچ ڈاگ نے رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں نیشنل اور سوشل میڈیا پر غلط خبروں کا بتایا گیا ہے۔ جھوٹی خبروں پر تحقیق کرنیوالے ادارے ’فیک نیوز واچ ڈاگ‘ نے کہا کہ احتجاج کے حوالے سے چلنے …
Read More »بھارت کو شکست دے کر بنگلادیش انڈر19 ایشین چیمپئن بن گیا
انڈر19 ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا، جسے 59 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دبئی میں کھیلے جانے والے اس فائنل مقابلے میں بنگلادیش کی اننگز کا آغاز اچھا نہ رہا۔ کلام صدیقی ایک رن بنا کر آوٹ ہوگئے لیکن …
Read More »