سابق آسٹریلوی آل راؤنڈرشین واٹسن پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ باخبر ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے عہدیداران کی جانب سے مختلف غیر ملکی کوچز سے رابطہ کیا گیا ہے ،تاہم سابق آسٹریلوی آل راؤنڈرشین واٹسن پاکستان ٹیم …
Read More »قلندرز کی پی ایس ایل 9 میں پہلی فتح
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 23ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز کے 163 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم …
Read More »نیشنل شوٹنگ کے چوتھے روز کے ٹریپ مقابلے
نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ کے چوتھے روز ٹریپ مقابلے بھی شروع ہوگئے، جس میں ٹیم آرمی کے شوٹرز چھائے رہے، انڈور شوٹنگ مقابلوں میں نیوی 13 گولڈ میڈل کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر ہے۔ پی این ایس کارساز شوٹنگ رینج میں جاری چیمپئن شپ میں ٹریپ مقابلوں کے پہلے روز …
Read More »2018 میں دھاندلی ہوئی تھی تو اس بار بھی ہوئی: فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں آئین محفوظ نہیں رہا۔ لاہور میں’ایوان نہیں میدان‘ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے ن لیگ اور پی پی سے دھاندلی سے متعلق سوال …
Read More »پاسپورٹ کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
وفاقی حکومت کی ہدایت پر مشین ریڈیبل پاسپورٹ کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا۔ حکام کے مطابق نارمل پاسپورٹ کی فیس 3000 سے بڑھا کر 4500 کردی گئی جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 5 ہزارسے بڑھا کر 7 ہزار500 روپے کر دی گئی ہے۔ 10 سالہ پاسپورٹ کی نارمل فیس …
Read More »اسٹاک مارکیٹ میں ہیرا پھیری میں ملوث افراد کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرادئے
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے اسٹاک ایکسچینج میں مختلف حصص کی قیمتوں میں ہیرا پھیری میں ملوث افراد جن میں اسپانسرز اور بروکریج ہاؤس مینجمنٹ کے افراد کے خلاف علیحدہ علیحدہ فوجداری مقدمات درج کروا دئے ہیں۔ عدالت ایس ای سی پی کی جانب سے دائر چاروں مقدمات …
Read More »کس کو کونسی وفاقی وزارت ملے گی؟ مشاورت مکمل
وفاقی کابینہ کی تشکیل کے معاملے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قریبی رفقا سے مشاورت مکمل کر لی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ محمد اورنگزیب کو وزیرِ خزانہ، خواجہ آصف کو وزیرِ دفاع، اسحاق ڈار کو وزیرِ خارجہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ احسن اقبال کو منصوبہ بندی و ترقی اور …
Read More »پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ گورنر ہاؤس میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کابینہ ارکان سے حلف لیا۔ اس موقع پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے علاوہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں۔ پنجاب کی کابینہ میں حلف اٹھانے والوں میں مریم اورنگزیب، عظمیٰ بخاری، عاشق …
Read More »بھٹو صدارتی ریفرنس: فیصلے میں قانون کے مطابق انصاف نہیں کیا گیا،
ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کےحوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان نے مختصر تحریری رائے جاری کر دی۔ متفقہ تحریری رائے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے آئین و قانون کے مطابق انصاف کی فراہمی عدلیہ کا فرض ہے، بطور جج ہمارا فرض ہے کہ سب کے ساتھ قانون …
Read More »بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش
مغربی موسمی سسٹم بلوچستان کے بیشتر علاقوں تک پھیل گیا ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق شمال مغربی اور جنوبی بلوچستان میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ چمن شہر اور گردونواح میں رات سے موسلادھار بارش جاری ہے جبکہ قلعہ عبداللّٰہ، شیلاباغ، سرانان، …
Read More »