وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے حکومتی فیصلے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے کوشاں …
Read More »ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم اور مرطوب رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، جنوب مشرقی سندھ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہوا …
Read More »میڈیا کی عدم موجودگی میں بیان ریکارڈ کرانے سے انکار
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے میڈیا کی عدم موجودگی میں جج کے سامنے بیان ریکارڈ کروانے سے انکار کردیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ اس موقع پر بانی پی ٹی …
Read More »پنجاب میں طوفانی بارشیں: 12 افراد جاں بحق، 27 زخمی
پنجاب کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کے باعث 12 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے جب کہ 14 مکانات بھی منہدم ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے، 3 خواتین اور 4 مرد شامل ہیں جبکہ نارووال اور ملتان …
Read More »بانی پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار، 3 شرائط بتادیں
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ میں مزاکرات کیلئے تیار ہوں لیکن ہماری 3 شرائط ہیں۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ پہلی شرط میرے کیسز ختم کریں، دوسری شرط ہمارے لوگوں کو رہا کریں اور تیسری …
Read More »حکومت نےگندم کی درآمد و برآمد پر پابندی عائد کردی
وفاقی حکومت نےگندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کردی ہے، اس حوالے سے باضابطہ طور پرنوٹیفکیشن جاری کردیے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت نے امپورٹ پالیسی آرڈر اور ایکسپورٹ پالیسی آرڈر میں ترامیم کرتے ہوئے گندم کی درآمد اور برآمد پر فوری طورپر پابندی عائد کردی ہے۔ گندم کی …
Read More »فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے سال 2024کے جماعت نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ نتائج کے مطابق نویں جماعت میں پاس ہونے والے طلباءکا تناسب %58.71 جبکہ جماعت دسویں میں پاسنگ پرسنٹیج %88.20 رہی ۔ وفاقی تعلیمی بورڈ کی …
Read More »ملک بھر میں فلور ملز غیر معینہ مدت کیلئے بند
پاکستان بھر میں فلور ملز غیر معینہ مدت کے لئے بند کردی گئیں۔ ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے معاملے پر حکومت اور فلور ملز و ہول سیلرز میں تاحال ڈیڈلاک برقرار ہے، ود ہولڈنگ ٹیکس عائد ہونے کی صورت میں فلورملز اور ہول سیلرز نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ …
Read More »ساحل عدیم نے درست بات غلط لفظ کے ساتھ کہی، عائشہ جہانزیب
ٹی وی میزبان عائشہ جہانزیب نے کہا ہے کہ ان کے ٹی وی پروگرام میں موٹیویشنل اسپیکر اور اسکالر ساحل عدیم نے درست بات کی لیکن انہوں نے غلط لفظ کا انتخاب کیا جب کہ انہیں ٹوکنے والی لڑکی بھی جذبات میں آکر غلط بات کرنے لگیں۔ عائشہ جہانزیب نے …
Read More »اگر پاکستان کو بچانا ہے تو شفاف الیکشن کی طرف جانا ہوگا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، شہباز شریف کو صرف فیتے کاٹنے کے لیے رکھا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو بچانا ہے تو شفاف الیکشن …
Read More »