بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی مبارکباد پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے پیغام کی قدر کرتا ہوں۔ اپنے بیان میں نریندر مودی نے کہا کہ بھارت کے عوام ہمیشہ امن، سیکیورٹی اور ترقی پسند خیالات کےحامی رہے ہیں، …
Read More »چیف جسٹس کا مذاکرات کا مشورہ : عمران خان آمادہ
چیف جسٹس کی جانب سے عمران خان کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے مشورے پر بانی پی ٹی آئی نے آمادگی ظاہر کردی اور اس حوالے سے انہوں نے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ …
Read More »پشتو فلموں، ڈراموں کی مشہور اداکارہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
پشتو فلموں اور ڈراموں کی مشہور اداکارہ کو خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں قتل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ کی لاش تھانہ اکبر پورہ کی حدود سے ملی۔ خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق اداکارہ کو نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے، لاش کو …
Read More »شوگر ایڈوائزری بورڈ نے چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی
شوگر ایڈوائزری بورڈ نے ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنےکی اجازت دے دی۔ رپورٹ کے مطابق چینی کی برآمد کے لیے سمری جلد اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی کی ایکس مل قیمت 140 …
Read More »قومی اقتصادی کونسل کی اقتصادی پلان اور اہداف کی منظوری
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے لیے اقتصادی پلان اور اہداف کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں وزرائے اعلیٰ سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔ ساڑھے تین گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے اجلاس میں ملکی معیشت …
Read More »ایف آئی اے کے جعلی نوٹسز دیکر شہریوں کو خوفزدہ کرنیوالے گروہ فعال
ایف آئی اے کے جعلی نوٹسز دے کر شہریوں کو خوف زدہ کر کے رقم بٹورنے والے گروہ فعال ہو گئے۔ ملک بھر میں حالیہ دنوں میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے نام سے جعلی نوٹسز وصول کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور اس حوالے سے …
Read More »پاک فوج کی گاڑی پر حملہ، کیپٹن سمیت 7 فوجی شہید: آئی ایس پی آر
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پاک فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس میں کیپٹن سمیت 7 فوجی شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا …
Read More »مودی نے مسلسل تیسری بار بھارت کے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا
بھارت کے نو منتخب وزیراعظم نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ بھارت کی صدر دروپدی مرمو نے نریندر مودی سے ان کے عہدے کا حلف لیا، تقریب حلف برداری راشٹراپتی بھون (بھارتی ایوان صدر ) میں ہوئی، جس میں نومنتخب ارکان اسمبلی اور مہمان …
Read More »امریکا نے اسلام آباد سے بات چیت کیلئے سفارتکاروں کو متحرک کردیا
واشنگٹن نے پاکستان کی معاشی صورتحال، آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے امکانات اور عام کاروبار اور سرمایہ کاری کے ماحول کا جائزہ لینے کے لئے محکمہ خزانہ کا ایک وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ ماہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی …
Read More »سندھ حکومت نے کرپشن کو صنعت کا درجہ دے دیا، خالد مقبول صدیقی
سربراہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کرپشن کو صنعت کا درجہ دے دیا ہے۔ کراچی میں خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پہلےکرپشن ڈویلپمنٹ کی بائی پراڈکٹ ہوتی تھی، اب ڈویلپمنٹ کرپشن کی بائی پراڈکٹ …
Read More »