پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے والے ارکان کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرنے کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں جلسوں کے شیڈول سمیت احتجاجی تحریک کی بھی منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی زیر صدارت تحریک انصاف …
Read More »چیف جسٹس کی زیرصدارت پہلا فل کورٹ اجلاس
جسٹس منصور کی وڈیو لنک پر شرکت سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام کو پہنچ گیا، اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام دستیاب ججز نے شرکت کی جبکہ جسٹس منصور علی شاہ بذریعہ وڈیو لنک شریک ہوئے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ …
Read More »PTI ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کو تیار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا جس کے لیے پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے اراکین نامزد کرنے پر اتّفاق کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، …
Read More »مقتدرہ پر بہت دباؤ، شاید شہباز وزیراعظم نہ رہیں: جاوید ہاشمی
زرگ سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک میں بحران کے خاتمے کیلیے عام انتخابات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، موجودہ حکومتیں ڈیڑھ 2 ماہ کیلیے ہیں، ہوسکتا شہبازشریف بھی وزیراعظم نہ رہیں، ہماری مقتدرہ کے اوپر بہت زیادہ دباؤ ہے۔ بانی پی ٹی آئی مزید ڈیڑھ مہینہ جیل …
Read More »پی ٹی آئی کا حکومت مخالف نئی تحریک کے آغاز کا فیصلہ
تحریک انصاف نے حکومت مخالف نئی تحریک کے آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ملک بھر میں جلسوں کی منظوری دے دی، اسی طرح بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیوں کی فہرست اور تمام فیصلے سیاسی کمیٹی کرے گی۔ …
Read More »عمران خان کی رہائی کیلیے پاکستان سے بات کی جائے: برطانوی ارکان اسمبلی
برطانیہ کی کراس پارٹی سے تعلق رکھنے والے 20 سے زائد پارلیمنٹیرینز نے سیکریٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی پر زور دیا ہے کہ وہ عمران خان کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے لیے حکومت پاکستان سے بات چیت کریں۔ نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق یہ خط لیورپول ریور سائیڈ کے رکن پارلیمنٹ کم …
Read More »وزیر اعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، پارلیمان کی مضبوطی کیلیے مل کر چلنے کا عزم
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی ہے، بلاول بھٹو زرداری نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ پارلیمنٹ کی مضبوطی کے لیے مل کر چلیں گے۔ لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف کی …
Read More »ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک
ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک میں شنگھائی تعاون کونسل ( ایس سی او ) کے سربراہ اجلاس کا خیرمقدم کیا گیا اور سیاسی اور عسکری قیادت نے ملکی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ایوان صدر میں صدر آصف زرداری سے وزیراعظم اور آرمی …
Read More »مولانا فضل الرحمان کا ایک بار پھر ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں ایک بار پھر نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خوشاب میں پارٹی کارکنان سے میٹنگ کے دوران مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر کہا کہ موجودہ اسمبلی جائز نہیں، ملک میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے …
Read More »چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی جانب سے فل کورٹ میٹنگ بلانے کا امکان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی جانب سے فل کورٹ میٹنگ بلائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں فل کورٹ میٹنگ 28 اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان ہے۔ ججز کے درمیان فل کورٹ میٹنگ حلف برداری تقریب کے فوراً بعد بلائے جانے پر بھی تبادلۂ خیال …
Read More »