پی آئی اے کی نجکاری کے لئے حکومت نے نیا پلان پرکام شروع کردیا، ذرائع کے مطابق پی آئی اے کوقطر یا ابوظہبی گورنمنٹ ٹوگورنمنٹ معاہدے کےتحت فروخت کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کوجی ٹوجی معاہدے کے تحت فروخت کرنے کی تجویز کردی۔ ذرائع کے مطابق …
Read More »لندن میں پاکستانی وزیر دفاع کے ساتھ بدتمیزی، چاقو سے حملے کی دھمکی
لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کے بعد ایک اور ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے، جہاں نامعلوم مبینہ پی ٹی آئی حامی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے ساتھ ٹرین سے نکلتے وقت بدتمیزی کی اور پھر دھمکی بھی دی۔ خواجہ آصف لندن میں الزبتھ لائن …
Read More »نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان آج لندن میں ملاقات کا امکان
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ساتھ آج ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہوں گی، ملاقات آج دن یا رات کے کھانے پر ہو …
Read More »رواں برس گندم کی پیداوار گزشتہ سال کی نسبت کم ہوگی: وزارت
گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری کا بھی فیصلہ وزارت غذائی تحفظ نے کہا ہے کہ گزشتہ برس کی نسبت رواں سال گندم کی پیداوار کم ہوگی، مارچ میں فیصلہ ہوگا کہ گندم برآمد کی جائے یا نہیں۔ مسرور احسن کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سیکیورٹی کا …
Read More »PSB نے PFF کو مینڈیٹ سے تجاوز پر خط لکھ دیا
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی کو مینڈیٹ سے تجاوز پر خط لکھ دیا اور تنبیہ کی کہ کمیٹی اپنے دائرہ سے تجاوز نہ کرے ورنہ معاملہ فیفا تک پہنچایا جائے گا۔ پی ایس بی نے پی ایف ایف کی …
Read More »اڈیالہ جیل جانے والے پی ٹی آئی کے متعدد سینئر رہنما زیر حراست
پنجاب پولیس نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے آنے والے متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ چوکی میں شفٹ کر دیا …
Read More »پاکستان کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں مساوی اور جوابدہ اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا کہ سلامتی کونسل بین الاقوامی امن و سلامتی کو درپیش خطرات کا مؤثر جواب دینے میں ناکام رہی۔ ان …
Read More »وزیراعظم عرب اسلامی سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ
وزیراعظم سعودی عرب سے آذربائیجان بھی جائیں گے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ریاض میں ہونے والی عرب اسلامی ممالک کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ آئندہ ہفتے ریاض میں منعقد ہونے والی عرب اسلامی ممالک کی سربراہ کانفرنس کی سائیڈ لائن پر وزیر اعظم …
Read More »اگر بورڈ نے پاکستان بھیجا تو ہمیں وہاں کھیلنے میں کوئی مسئلہ نہیں: کپتان روہت شرما
چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی غیر یقینی شرکت کے حوالے سے کپتان روہت شرما کا بیان بھی آگیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما سے سوال پوچھا گیا کہ کیا ٹیم چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان جائے گی جس پر تو اس پر روہت شرما …
Read More »پی ٹی آئی کے صوابی پاور شو کی تیاریاں مکمل: گنڈاپور جلسہ گاہ کیلئے روانہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج صوابی میں پاور شو کرے گی۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کی جانب سے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور جلسہ گاہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر نے بھی …
Read More »