چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے آگاہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔ اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی …
Read More »ایف بی آر نیب کارروائیوں کا سامنا کرنے والے ٹیکس افسران
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ان ٹیکس افسران کی تفصیلات مرتب کررہا ہے جن کے خلاف قومی احتساب عدالت (نیب) کی عدالتوں میں مقدمات زیرِ سماعت ہیں اور ان افسران کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے جن کے بارے میں احتساب عدالت کی جانب سے سے سزا …
Read More »عمران خان کو علی امین گنڈاپور کے ذریعے گھر منتقلی کیلئے ڈیل کی پیشکش: علیمہ خان
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہ ہونے کے باوجود پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی بہن نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ منتقل کرنے کے حوالے سے حکام کی …
Read More »مذاکرات کسی ڈیل کے لیے نہیں عوام کے لیے کررہے ہیں: پی ٹی آئی
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم نے مذاکرات کے دوسرے دور میں دوٹوک کہا تھا پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کروائی جائے، ہم نے اداروں کی غیر موجودگی میں ملاقات کا مطالبہ کیا تھا۔ پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس …
Read More »وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بروز منگل صبح گیارہ بجے ہو گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اہم قومی امور زیر بحث آئیں گے۔ سیکیورٹی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف قومی معاملات پر اظہار خیال بھی کریں گے۔ اجلاس میں کابینہ کمیٹیوں کے …
Read More »اپوزیشن مذاکراتی ٹیم مداخلت کے بغیر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات چاہتی ہے
اپوزیشن کی مذاکراتی ٹیم نے حکومت سے بغیر کسی دباؤ کے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ اپوزیشن ذرائع کے مطابق مذاکرتی ٹیم بغیر کسی دباؤ اور کسی بھی تیسرے فریق کی مداخلت کے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات چاہتی ہے۔ اپوزیشن ذرائع کے مطابق …
Read More »ملک کی جمہوریت اور پارلیمانی سیاست پر ہزاروں سوال اٹھ رہے ہیں: مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان کو اسلامی ملک بنانا ہمارے اکابرین کا شیوہ رہا ہے، ملک میں پارلیمانی جمہوری نظام پائے دار نہیں، اس پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …
Read More »ملک بھر میں مرغی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
مرغی کے گوشت کی قیمت کو پَر لگ گئے، کراچی، پشاور، راولپنڈی سمیت ملک مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت 300 روپے تک کا ہوشربا اضافہ ہوگیا، کراچی میں چکن 740 سے 800 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی۔ ایک ہفتے کے دوران مرغی کےگوشت کی قیمت میں …
Read More »لینڈ ریونیو اور کسٹم کو علیحدہ کرنے کی منظوری
وزیراعظم شہباز شریف نے ریونیو جمع کرنے والے 2 اداروں کسٹمز اور ان لینڈ ریونیو سروسز (آئی آر ایس) کو علیحدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے، وزیر اعظم نے گزشتہ ماہ ٹاسک فورس کی جانب سے میری ٹائم سیکٹر میں اصلاحات کے لیے پیش کی جانے والی سفارشات کی …
Read More »عمران کی رہائی پی ٹی آئی کے مذاکرات میں سب سے اہم مطالبہ
سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا حکومت کے ساتھ جاری اہم مذاکرات میں پہلا اور سب سے اہم مطالبہ ہے، ایک حکومتی کمیٹی کے رکن نے تصدیق کی ہے کہ پی ٹی آئی دونوں مذاکراتی ادوار میں عمران خان کی رہائی پر زور …
Read More »