google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان Archives - Page 20 of 75 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

پاکستان

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: بھارت سمیت مختلف ممالک کے وفود اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد میں کل سے شروع ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے لیے غیر ملکی وفود کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کا چار رکنی اور روس کا 76 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، اس کے علاوہ شنگھائی تعاون تنظیم کے 7 نمائندے …

Read More »

ڈی چوک احتجاج: رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے، پی ٹی آئی قیادت روپوش

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کی کال کے بعد راولپنڈی پولیس نے 7 کارکنوں کو حراست میں لے لیا رات بھر مختلف رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے لیکن قیادت روپوش ہوگئی۔ 15 اکتوبر کو پی ٹی آئی …

Read More »

پی ٹی آئی قیادت 15اکتوبر کو احتجاج پر منقسم، موخر کرنے کی کوشش جاری

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں اس اقلیت میں ہیں جو 15؍ اکتوبر کو ڈی چوک میں احتجاج کرنے کیخلاف ہیں۔  پی ٹی آئی میں موجود سمجھدار عناصر احتجاج کی کال واپس لینے کی کوشش کر …

Read More »

وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا۔ بلاول بھٹو ہفتہ کو ٹویٹر پر حوالہ جات کے ساتھ ایک تھریڈ شئیر کیا، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب …

Read More »

SCO اجلاس کے بعد اتفاق رائے سے آئینی ترمیم کی جائے گی: عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس ای او) اجلاس کے بعد اتفاق رائے سے آئینی ترمیم کی جائے گی۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے …

Read More »

آئینی ترامیم خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کا بھی شرکت کا امکان

مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملے پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ ہو گا۔ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں دن ساڑھے 12 بجے خورشید شاہ کی صدارت میں ہو گا۔ اجلاس میں جے یو آئی ف آج آئینی ترامیم سے متعلق اپنا مسودہ پیش کرے گی جبکہ …

Read More »

لچک کے بغیرحکومتی مسودے پر اتفاق ممکن نہیں: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ لچک کے بغیر آئینی ترمیم کے حکومتی مسودے پر اتفاق ممکن نہیں، حکومت کی ترمیم کا تصور قابل قبول نہیں، جے یو آئی کی تجاویز پر آمادگی ہوجائے گی تو ووٹ دینے کے قابل …

Read More »

پی پی پی کا مجوزہ آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آ گیا

پی پی پی کا مجوزہ آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آگیا، پیپلز پارٹی کی جانب سے آرٹیکل ایک سو پچھتر اے میں آئینی عدالت کا قیام ڈرافٹ میں شامل ہے۔ واضح رہے کہ حکومت نے چھبیس ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ پیش کردیا ہے اور آج پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کی بیٹھک …

Read More »

26ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش

حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا، فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت نے پہلی بار اپنا ڈرافٹ شیئر کیا ہے۔ سیاسی جماعتوں کی مسودہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں حکومت کی جانب سے وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ نے آئینی ترمیمی مسودہ کمیٹی کے سامنے …

Read More »

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا آئینی ترمیم کے ترمیمی مسودے پر اتفاق رائے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے آئینی ترمیم کے ترمیمی مسودے پر اتفاق رائے کیا، آئینی ترامیم …

Read More »