google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ٹیکنالوجی Archives - Page 24 of 31 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

ٹیکنالوجی

گوگل کی صارفین کو براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے لاکھوں کروم صارفین کو سائبر حملہ کی نشان دہی کے بعد اپنے براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔ کمپنی کے مطابق سائبر حملے کے سبب ہیکرز صارفین کے کمپیوٹر کا کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔ گوگل نے خبردار کیا کہ سائبر مجرمان نقصان دہ پوپ …

Read More »

چینی کمپنی اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف

چینی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی ’شیاؤمی‘ نے بیجنگ میں اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرادی، اور دنیا کی بڑی کار منڈی کے انتہائی مسابقتی شعبے میں کود گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ مطابق چین میں الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کے سیکٹر تیزی سے پھیلا ہے، درجنوں …

Read More »

’آج میں وزیراعظم ہوں‘، سوشل میڈیا اسٹار شیراز کی شہباز شریف سے ملاقات

اسلام آباد میں وزیر اعظم ہاؤس میں پاکستان کے سب سے کم عمر بلاگر اور سوشل میڈیا اسٹار محمد شیراز نے اپنی بہن مُسکان کے ہمراہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کرکے سب کی توجہ اپنی جانب کرلی۔ گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو کے خوبصورت علاقے سے تعلق رکھنے …

Read More »

ایپل عالمی ڈویلپرز کانفرنس 10 جون

امریکی ملٹی نیشنل کارپوریشن اور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل 10 جون سے عالمی ڈویلپرز کانفرنس منعقد کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ ایپل اپنی ورلڈ وائیڈ ڈویلپرز کانفرنس 10 جون سے 14 جون تک منعقد کرے گی۔ آئی فون بنانے …

Read More »

اسمارٹ فون صارفین جعلسازیوں سے ہوجائیں ہوشیار………!

ماہرین نے اسمارٹ فون صارفین کو سائبر مجرمان کی جانب سے جعلسازیوں کی نئی لہر کے متعلق خبردار کیا ہے۔ کیپر سیکیورٹی کی جانب سے شائع کیے جانے والی بلاگ پوسٹ کے مطابق سائبر مجرمان صارفین سے نجی معلومات نکلوانے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کر رہے ہیں۔ ڈیپ …

Read More »

یورپی یونین کا ایپل، گوگل اور میٹا کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ

یورپی یونین نے ٹیکنالوجی فرمز ایپل، گوگل اور میٹا کو اپنی تحقیقات میں شامل کر لیا۔ تینوں کمپنیوں پر یورپی یونین کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے نئے ضوابط پر عمل درآمد میں ناکامی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ رواں ماہ متعارف کرائے جانے والے یورپی یونین  ڈیجیٹل …

Read More »

میٹا سے لفظ ’شہید‘ پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا کے نگران بورڈ نے کمپنی سے عربی لفظ ’شہید‘ (انگریزی میں martyr) پر پابندی ختم کرنے مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی مالی اعانت سے چلنے والے بورڈ (جو آزادانہ طور پر …

Read More »

5 برس کے دوران نادرا سے 27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا لیک

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے ڈیٹا لیک ہونے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے وزارت داخلہ کو آگاہ کیا ہے کہ 2019 سے 2023 کے درمیان 27 لاکھ شہریوں کا ڈیٹا لیک ہوا۔ ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ جے آئی …

Read More »

برطانیہ کا چین پر سائبر حملوں کا الزام

برطانوی حکومت نے چین پر سائبر حملوں کا الزام لگا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی نائب وزیراعظم اولیورڈاؤڈن  نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ چینی حکومت سے وابستہ کرداروں نے جمہوری اداروں اور ارکان پارلیمنٹ کو نشانہ بنایا۔ نائب وزیر اعظم نے …

Read More »

ایلون مسک کا ری پبلکن پارٹی کی حمایت کا اعلان

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او ) ایلون مسک نے امریکا کے صدارتی انتخابات میں ری پبلیکن پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ روسی خبر رساں ادارے آر ٹی کے مطابق ایلون مسک نے اتوار کو ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ’ …

Read More »