google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 معیشت Archives - Page 72 of 75 - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

معیشت

درآمدی ایل این جی پر انحصار کم

نگراں حکومت نے اپنے دور میں 152ایم ایم سی ایف ڈی قدرتی گیس سسٹم میں داخل کی جس کا مطلب یہ ہوا کہ درآمدی آر ایل این جی پر انحصار کم ہوگیا ہے ۔ اس سے ماہانہ 4کروڑ20لاکھ ڈالرز کا ماہانہ قیمتی زرمبادلہ بچے گا۔ ہر ماہ ڈیڑھ کارلو آرایل …

Read More »

چین، پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرضہ رول اوور کرنے پر رضامند

چین نے پاکستان کو دیے گئے 2 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع پر رضامندی کا اظہار کرتے ہوئے غیر رسمی طور پر فیصلے سے پاکستان کو آگاہ کردیا۔ چین نے ابتدائی طور پر قرض پر موجودہ شرح سود میں مزید کی درخواست کی تھی، اس وقت پاکستان اس …

Read More »

تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف نے انٹر نیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف ) کو خط لکھ دیاہے جس میں بیل آوٹ پیکج کے وقت پاکستان کی سیاسی صورتحال کو مد نظر رکھنے کی درخواست کی گئی ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی جانب سے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاگیاہے کہ …

Read More »

نگران وفاقی کابینہ کا بجلی و گیس کی قیمتوں سے متعلق اہم فیصلہ

نگران وفاقی کابینہ نے جاتےجاتے بجلی و گیس کی قیمتوں سےمتعلق اہم فیصلہ کر دیا اور بجلی-گیس ٹیرف کے نوٹفیکیشنز میں حکومتی کردار ختم کرنے کیلئے نیپرا اور اوگرا قوانین میں ترامیم کرنے کیلئے منظوری دیدی۔  ترامیم کے ذریعے حکومتی مداخلت کےبغیر اوگرا اورنیپرا بجلی و گیس ٹیرف کانوٹیفکیشنزکرسکیں گے۔ …

Read More »

پاک ایران پائپ لائن: امریکی پابندیوں کےخلاف درخواست موخر

نگران حکومت نےجاتے جاتے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے بارے امریکی پابندیوں سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔ نگران وفاقی کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کےتحت امریکی پابندیوں کےخلاف درخواست دائر کرنے کا پلان موخر کرنے کی منظوری دیدی،فیصلہ موجودہ جیوپولیٹیکل صورتحال کےباعث کیا گیا، ذرائع …

Read More »

حکومت آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر نہیں کرے گی، خرم دستگیر

مسلم لیگ(ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نامزد وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت آئی ایم ایف پروگرام میں کسی قسم کی تاخیر نہیں کرے گی۔ خرم دستگیر نے تجویز پیش کی کہ ملک میں خلفشار پھیلنے سے پہلے دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کروا لینی چاہئیں۔ …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںمجوزہ ردوبدل سامنے آگیا ہے، جس کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے  جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی تجویز دی گئی ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی ابتدائی ورکنگ تیار کرلی گئی …

Read More »

 آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق اہم فیصلہ

پاکستان نے آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا، نگراں کابینہ نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک پائپ لائن بچھانے کے فیصلے کی توثیق کردی۔ نگراں کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے فیصلے کی توثیق کی، پائپ لائن بچھانے سے پاکستان 18 ارب ڈالر جرمانے …

Read More »

بجلی کمپنیوں کا قومی خزانے پر 403 ارب روپے کا بوجھ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا ) نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ مالی سال 23-2022 میں کے الیکٹرک سمیت بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے قومی خزانے پر 403 ارب روپے کا بوجھ ڈالا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کمپنیوں نے نقصانات لائن لاسز …

Read More »

بجلی ایک ماہ کے لیے 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کے لیے بجلی7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ مارچ کے بلوں میں وصول …

Read More »