google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 معیشت - UrduLead - Page 68
منگل , اپریل 8 2025

معیشت

پاکستان کو پہلے 7 ماہ میں مجموعی طورپر2.408 ارب ڈالرموصول

پاکستان کو کثیرالجہتی شراکت داروں کی جانب سے جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں مجموعی طورپر2.408 ارب ڈالر اور دو طرفہ شراکت داروں کی جانب سے 794.61 ملین ڈالرکی معاونت موصول ہوئی ہے ۔ وزارت اقتصادی امورکی جانب سے دستیاب اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 7 …

Read More »

سوزوکی سوئفٹ کی قیمت میں 3 لاکھ روپے کا اضافہ

پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے جنرل سیلز ٹیکس میں 7 فیصد اضافے کا اثر صارفین کو منتقل کرتے ہوئے سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایکس سی وی ٹی کی قیمت 3 لاکھ 4 ہزار روپے بڑھا دی۔ اس اضافے کے بعد سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایکس سی وی ٹی کی …

Read More »

آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچے گا

آئی ایم ایف جائزہ مشن اسٹینڈ بائی پروگرام کے تحت اگلی قسط جاری کرنے سے متعلق مذاکرات کرنے کے لیے آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچے گا۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت وزارت خزانہ میں اجلاس ہوا۔ آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیر، رواں ہفتے مذاکرات …

Read More »

آئی ایم ایف کا ٹیگنگ سسٹم متعارف

آئی ایم ایف نے منصوبوں پر ٹیگنگ سسٹم متعارف کرانے کیلئے آئندہ بجٹ تک ڈیڈ لائن دی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق کلائمیٹ، جینڈر اور ایس ڈی جیز منصوبوں کے تحت جاری فنڈز کی جانچ پڑتال کیلئے ٹیگنگ سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی …

Read More »

آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیر، رواں ہفتے مذاکرات شروع، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے اہم مذاکرات کےلیے رسمی درخواست کرنے والا ہے۔ ان کامزید کہنا تھا کہ توقع ہے کہ فنڈکے اسٹاف کے ساتھ یہ مذاکرات رواں ہفتے شروع ہوجائیں گے۔ آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیرہے۔ موجودہ مالی …

Read More »

محمد اورنگزیب بینک کےعہدے سے مستعفی

وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے بعد محمد اورنگزیب نے ایچ بی ایل کے صدر اور چیف ایگزیکٹیو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نجی بینک کی جانب سے اہم نوٹ جمع کروایا گیا۔   نوٹ کے مطابق بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے محمد اورنگزیب کا …

Read More »

بٹ کوائن کی قیمت نیا ریکارڈ

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن نے 70 ہزار 400 ڈالر  کی قیمت کا نیا ریکارڈ بنا لیا۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی سرمایہ کار کمیونٹی میں کرپٹو کرنسی کی مقبولیت میں اضافے کے باعث بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار 400 ڈالرز کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ …

Read More »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 8 پیسے پر بندہوا۔ گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 279.04 روپے پربند ہوا …

Read More »

قرض پروگرام کیلئے مذاکرات کا رواں ماہ آغاز متوقع

پاکستان اپنی کمزور معیشت کو سہارا دینے میں مدد حاصل کرنے کے لیے رواں ماہ کے آخر میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت کرے گا جس میں ملک پر قرضوں کے بوجھ کا واضح تذکرہ ہوگا۔ آئی ایم ایف سے بات چیت کا پہلا مرحلہ …

Read More »

پیپلز پارٹی کا آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا حصہ نہ بننے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات کا حصہ نہ بننے کا اعلان کردیا۔ پروگرام ’دوسرا رخ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر اور سیکریٹری خزانہ پیپلزپارٹی سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ ’ہم آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا حصہ نہیں بنیں گے، …

Read More »