وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے بائیس اسٹرکچرل بینج مارک ہیں،وفاقی حکومت نے اٹھارہ اور اسٹیٹ بینک نے چار پر عملدرآمد کرنا ہے، حکومت کسی قسم کی ٹیکس مراعات نہیں دے سکتی، حکومت نیٹ سپلیمنٹری گرانٹ جاری نہیں کر سکتی، گیس کے شعبے میں کیپسٹی …
Read More »مہنگائی 78 ماہ کی کم ترین سطح پر
ادارہ شماریات کے مطابق نومبر 2024 میں مہنگائی کی سالانہ شرح 4.9 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ اکتوبر 2024 میں یہ 7.2 فیصد تھی ۔ نومبر 2024 کے دوران ماہانہ بنیاد پر سی پی آئی میں 0.5 فیصد اضافہ ہوا جب کہ اکتوبر میں 1.2 فیصد اور نومبر 2023 …
Read More »ٹیکس ہدف میں ناکامی: ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے
وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے ٹیکس ہدف کے حصول میں ناکامی کے بعد ان لینڈ ریونیو سروسز (آئی آر ایس) کے گریڈ 17 سے 20 کے 60 افسران کے تبادلے اور تقرریاں کردی۔ ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی،لاہور میں تعینات کئی ایڈیشنل،ڈپٹی،اسسٹنٹ کمشنرز …
Read More »پاک روس معاشی روابط میں توسیع کیلیے آئندہ ہفتے مذاکرات
پاکستان روس کیساتھ معاشی روابط میں توسیع کے لیے آئندہ ہفتے روسی حکام سے مذاکرات کرے گا، ان میں انفرااسٹرکچر منصوبوں کے لیے روسی فنڈنگ کا حصول شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان منصوبوں میں تین ایسی اسکیمیں شامل ہیں جوکہ قبل ازیں چینی فنڈنگ سے مکمل ہونا تھیں۔ ذرائع …
Read More »حکومت ابتدائی 5ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام
وفاقی حکومت رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے، اور پانچ ماہ کے دوران 356 ارب روپے کا ٹیکس خسارہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جولائی تا نومبر کیلیے حکومت نے 4.64 ہزار ارب روپے کا ٹیکس ہدف رکھا تھا، جس میں …
Read More »اربوں کے ٹیکس فراڈ میں سہولت کاری کرنے والا بینک منیجر گرفتار
ایف بی آر کی ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلیجنس اینڈ انوسٹیگیشن انلینڈ ریونیو اسلام آباد نے ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں فرسٹ وومن بنک امپیریل کورٹ برانچ کراچی کے بینک منیجرکو بینک سے گرفتار کر لیا۔ ملزم نے رکشہ ڈرائیور کے نام ایک جعلی کمپنی کا بینک اکاؤنٹ کھول کر اس میں …
Read More »یورپی یونین کی پی آئی اے اور ایئر بلیو کی پروازوں پر پابندی ختم
پاکستانی ایئر لائنز پر پابندی کا خاتمہ ہوگیا۔ پی آئی اے اور ایئر بلیو کو تھرڈ کنٹری آپریٹر کی اجازت مل گئی۔ یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازوں پر پابندی ختم کردی۔ ایئر بلیو لمیٹڈ کو بھی تھرڈ کنٹری …
Read More »اسٹاک ایکسچینج میں 582 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 582 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 665 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ آج کاروبار کے آغاز سے اور 100 انڈیکس 571 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس وقت 100 انڈیکس ایک لاکھ 665 پوائنٹس پرٹریڈ کررہا ہے۔
Read More »حالیہ ہفتے میں 12 اشیاء ضروریہ مہنگی
ملک میں مسلسل تین ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافے کے بعد مہنگائی کی شرح میں کمی ہونا شروع ہوگئی ہے تاہم حالیہ ہفتے 12 اشیاء مہنگی اور 9 اشیاء سستی ہوئیں جبکہ 30اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔ حالیہ ہفتے مہنگائی میں 0.03 فیصد کی معمولی شرح کے حساب …
Read More »بڑی کمپنیاں جنھوں نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو تاریخی بلندی پر پہنچایا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی مہینوں سے جاری تیزی کے رجحان کے بعد، جمعرات کی صبح کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کر لی۔ یہ ملکی تاریخ میں انڈیکس کی بلند ترین سطح ہے اور پہلی بار ہے کہ …
Read More »