پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کمی کا رجحان برقرار رہا، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 753 پوائنٹس کی تنزلی ہوئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 753 پوائنٹس یا 1.16 فیصد کمی کے بعد 64 ہزار 48 پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ …
Read More »اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی کا رجحان
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 2 پیسےمہنگا ہو کر 279 روپے 10 پیسےکاہوگیا۔گزشتہ روزکاروبار کےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 279 روپے 8 پیسے کا تھا۔ دوسری جانب کاروباری ہفتے کےتیسرے روز کے آغاز پرپاکستان اسٹاک …
Read More »گاڑیوں کی فروخت میں 41 فیصد کمی
مقامی طور پر اسمبل کردہ کاروں، لائٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اور جیپوں کی فروخت فروری میں 8 فیصد گر کر 9 ہزار 709 یونٹس رہ گئیں، یہ تعداد جنوری میں 10 ہزار 536 ریکارڈ کی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق فروری 2023 کے مقابلے میں فروخت 57 فیصد بڑھ گئی، جب …
Read More »ہزار کے نوٹوں کی مس پرنٹنگ کی تحقیقات شروع
اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں کومس پرنٹنگ والے کرنسی نوٹ فراہم کئے جانے کی تحقیقات شروع کردی گئی ، ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مس پرنٹنگ بڑے پیمارے پر نہیں ہوئی ، شہری گھبرائیں نہیں ، نوٹ تبدیل ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نیشنل بینک …
Read More »گندم کی بمپر فصل کے امکانات روشن
رواں سال گندم کی بمپر فصل کے امکانات روشن ہوگئے۔ ہدف سے آٹھ فیصد کم مگردو کروڑ بانوے لاکھ ٹن کی ریکارڈ پیداوارکا امکان ہے۔ سرکاری دستاویزکےمطابق گزشتہ برس کے مقابلے میں چودہ لاکھ تک زیادہ پیداوارہوگی۔ نگران حکومت کے دور میں گندم کی سرکاری قیمت خرید چار ہزار روپےمن …
Read More »پیاز اور کیلوں کی برآمد پر 15 اپریل تک پابندی، نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے پیاز اور کیلوں کی برآمد پر 15 اپریل تک پابندی عائد کردی ہے۔ وزارت تجارت نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پیاز اور کیلوں کی برآمد پر 15 اپریل 2024 تک پابندی رہے گی، …
Read More »پاکستان کو پہلے 7 ماہ میں مجموعی طورپر2.408 ارب ڈالرموصول
پاکستان کو کثیرالجہتی شراکت داروں کی جانب سے جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں مجموعی طورپر2.408 ارب ڈالر اور دو طرفہ شراکت داروں کی جانب سے 794.61 ملین ڈالرکی معاونت موصول ہوئی ہے ۔ وزارت اقتصادی امورکی جانب سے دستیاب اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 7 …
Read More »سوزوکی سوئفٹ کی قیمت میں 3 لاکھ روپے کا اضافہ
پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے جنرل سیلز ٹیکس میں 7 فیصد اضافے کا اثر صارفین کو منتقل کرتے ہوئے سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایکس سی وی ٹی کی قیمت 3 لاکھ 4 ہزار روپے بڑھا دی۔ اس اضافے کے بعد سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایکس سی وی ٹی کی …
Read More »آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچے گا
آئی ایم ایف جائزہ مشن اسٹینڈ بائی پروگرام کے تحت اگلی قسط جاری کرنے سے متعلق مذاکرات کرنے کے لیے آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچے گا۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت وزارت خزانہ میں اجلاس ہوا۔ آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیر، رواں ہفتے مذاکرات …
Read More »آئی ایم ایف کا ٹیگنگ سسٹم متعارف
آئی ایم ایف نے منصوبوں پر ٹیگنگ سسٹم متعارف کرانے کیلئے آئندہ بجٹ تک ڈیڈ لائن دی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق کلائمیٹ، جینڈر اور ایس ڈی جیز منصوبوں کے تحت جاری فنڈز کی جانچ پڑتال کیلئے ٹیگنگ سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی …
Read More »