لاہور کے علاوہ مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی رفتار سست روی کا شکار ہے۔ انٹرنیشنل کلائنٹ خراب ہونے سے آئی ٹی سیکٹر مشکلات سے دو چار ہے، سوشل میڈیا ایپلی کیشنز فیس بک، انسٹاگرام اور وٹس ایپ کی سروسز متاثر ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق صارفین کو تصاویر، وائس نوٹ …
Read More »آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ…….?
پاکستان نے اگلے ماہ آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کرلیا، پاکستان اس سے قبل قطر سے ایل این جی کی خریداری موخر کرچکا ہے۔ جبکہ پہلے سے موجود درآمدی گیس کے ذخائر ختم کرنے کیلیے مقامی طور پر گیس کی پیداوار کرنے والی کمپنیوں کو بھی پیداوار …
Read More »حکومتی ادارے روزانہ 2.2 ارب روپے کا نقصان کرتے ہیں: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومتی ملکیتی ادارے روزانہ سوا 2 ارب روپے کا نقصان کرتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے وزیر خزانہ نے سیاسی استحکام کو ملکی معاشی ترقی کےلیے ضروری قرار دیا۔ View this post on Instagram A post shared by Geo News …
Read More »اگلے 3 سال میں مہنگائی میں کمی، معاشی شرح نمو میں بتدریج اضافے کی پیشگوئی
اگلے 3 سال کے دوران پاکستان میں مہنگائی میں کمی جبکہ معاشی شرح نمو میں بتدریج اضافے کی پیشگوئی کر دی ہے وزارت خزانہ نے قرضوں کی پائیداری سے متعلق 2025 سے 2027 تک کی تجزیاتی رپورٹ جاری کر دی۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق 2027 تک مہنگائی کم …
Read More »قرضوں پر بھاری سود ادا کرنے والا دوسرا بڑا ملک
پاکستان پر بیرونی قرضے 130 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، جس سے پاکستان خطے میں بھارت کے بعد قرضوں پر بھاری سود ادا کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے بیرونی قرضوں کا حجم اوسط سالانہ برآمدات سے 352 فیصد زیادہ …
Read More »ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی سالانہ 396 ارب روپے کی اسمگلنگ
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سالانہ396ارب روپےکی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے- ملک میں اسمگلنگ کامجموعی حجم 750 ارب روپے ہے جس میں سب سے زیادہ پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ ہے- دیگر اشیاء میں تمباکو ‘ٹائرز‘ فیبرک ‘ وہیکلز ‘ چائے ‘ آٹو پارٹس ‘ بیٹل نٹس اور موبائل فون …
Read More »آئی ایم ایف کی ملکی زرمبادلہ کے حوالے سے شرط پوری
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری ہفتہ وار اعدادو شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں اور مجموعی ڈالر ذخائر …
Read More »سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کی مدت میں توسیع
سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی۔ سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ نے 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی۔ سعودی عرب کے 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت 5 …
Read More »ایران گیس پائپ لائن پر رعائت لینے کی کوشش کریں گے: مصدق ملک
وفاقی وزیرِ پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن معاملے پر رعایت ملی تو فائدہ ضرور اٹھائیں گے، ایران پاکستان منصوبے پر زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹرمپ ایڈمنسٹریشن سے ایران گیس …
Read More »تجارتی خسارے میں 5 ماہ کے دوران کمی
ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر7.4 فیصد اورنومبرمیں ماہانہ بنیادوں پر18.6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے نومبر 2024 تک کی مدت میں پاکستان کے تجارتی خسارہ کا حجم 8.651 ارب ڈالر …
Read More »