وزارت خزانہ کی جاری فسکل آپریشن رپورٹ کے مطابق جولائی سے مارچ 2024ء تک بجٹ خسارہ 3902 ارب روپے ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق جولائی سے مارچ تک بجٹ خسارہ 3.7 فیصد رہا، اسی دوران کل آمدن 9780 ارب روپے اور کل اخراجات 13 ہزار 682 ارب روپے رہے۔ رپورٹ …
Read More »ایف بی آر اپریل میں محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اپریل میں ہدف سے تقریباً 63 ارب روپے کم ٹیکس اکٹھا کر سکا، جس کی بنیادی وجہ مقامی محصولات اور کسٹمز ڈیوٹی میں تنزلی ہے۔ جاری ابتدائی اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ اپریل میں 717 ارب روپے کے ہدف …
Read More »5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
حکومت نے ٹیکس نادہنگان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا جس کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 5 لاکھ سے زیادہ ٹیکس نادہندگان کی موبائل فون سمز بلاک کرنا شروع کر دیں۔ اعلامیے کے مطابق ان افراد کی آمدن ٹیکس دینے والوں کی کیٹیگری میں آتی ہے لیکن …
Read More »وزارت خزانہ نے اپریل کی آؤٹ لک رپورٹ جاری
وزارت خزانہ نے اپریل کی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق مالی اور بیرونی شعبے میں بہتری آئی ہے، مارکیٹ کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ آؤٹ لک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زرعی شعبے میں شرح نمو پہلی اور دوسری سہ ماہی میں بالترتیب 8.6 اور …
Read More »پنجاب حکومت کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کر سکی
پنجاب حکومت چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کر سکی۔ ذرائع محکمۂ خوراک کے مطابق پنجاب حکومت کی گندم خریداری پالیسی پر صرف ایک لاکھ 20 ہزار کسان پورا اترتے ہیں، حکومت فی الحال کسانوں کو چند سو روپے فی من سبسڈی دینے پر غور …
Read More »آئی پی آر کی خلاف ورزیوں سے خزانے کو 800ارب کا نقصان
ملک میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور اسے برقرار رکھنے کیلیے انٹیلیکچوئل پراپرٹی حقوق کا موثر تحفظ ضروری ہے۔ او آئی سی سی آئی کے آئی پی آر سروے 2023 کے مطابق آئی پی آر کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے قومی خزانے کو 800 …
Read More »آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر کی منظوری
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کا دوسرا جائزہ مکمل کر لیا ہے جس سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی فوری قسط کا اجرا ہوسکے گا اس پروگرام کے تحت پاکستان کو ملنے والی مجموعی رقم 3 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ اسٹینڈ بائی …
Read More »شرح سود مسلسل ساتویں بار 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ایک بار پھر شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے پالیسی ریٹ (شرح سود) کو مسلسل ساتویں بار 22 فیصد پر برقرار رکھنے …
Read More »آج آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ پاکستان کو آخری قسط کی منظوری
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج شام ہو گا۔ اس اجلاس میں سٹینڈ بائی ارینجمنٹ ایگریمنٹ معاہدے کی ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی اخری قسط پاکستان کو دی جائے گی آئندہ ماہ کے وسط میں آئی ایم ایف کا مشن پاکستان کے …
Read More »گندم درآمد اسکینڈل: بیوروکریسی کے غلط فیصلوں سے ڈیڑھ ارب ڈالرز کا نقصان
گندم درآمد کر کے پرائیویٹ سیکٹر کو نوازا گیا، بیوروکریسی کے غلط فیصلوں سے قومی خزانے کو 1 سے ڈیڑھ ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔ ذرائع کے مطابق نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے وافر گندم ہونے کے باوجود 35 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت مانگی، ای سی سی نے گندم …
Read More »