ہنگامی منصوبہ نافذ کرنا…… ورنہ منی بجٹ آنے کا امکان آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایف بی آر نے پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے ٹیکس وصولی کا ہدف 60 ارب روپے کے مارجن سے پورا نہیں کیا تو پھر ٹیکس مشینری کو موجودہ مالی …
Read More »پاکستان کا قرض 8ہزار ارب روپے اضافے کے بعد 84 ہزار 907 ارب روپے تک پہنچ گیا
پاکستان پر قرضوں کے سارے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے جہاں ایک سال میں قرض آٹھ ہزار 395 ارب روپے کے اضافے کے بعد 84 ہزار 907 ارب روپے تک پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک نے جون 2024 تک ملکی قرضوں اور واجبات کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ملک کے …
Read More »یوٹیلیٹی اسٹورز پر بنیادی اشیا کی قیمتوں میں کمی
وزیراعظم پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر بنیادی اشیا کی قیمتوں میں کمی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی میں پیش کی گئی وزیر اعظم پیکج کی تفصیلات حاصل کرلیں جس کے تحت ماہانہ فی گھرانہ سبسڈی 916 روپے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق …
Read More »پاکستان اسٹیل ملز کے نقصانات 6 سو ارب روپے
پاکستان اسٹیل کے نقصانات 6 سو ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے، اسٹیل ملز کے نقصانات 224 ارب اور ادائیگیوں کا بوجھ 335 ارب ہے سید حفیظ الدین کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن کا اجلاس ہوا۔ چیف فنانشل آفیسر محمد عارف نے انکشاف کیا …
Read More »معاشی ترقی میں اضافہ،مہنگائی میں کمی: وزارت خزانہ
حکومت آنے والے وقتوں میں مہنگائی کم اور معاشی ترقی میں اضافے کی پیش گوئی کر رہی ہے وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے دوران ملک کی معاشی ترقی میں اضافہ جبکہ مہنگائی میں کمی کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے میڈیم ٹرم …
Read More »’سفید ہاتھی‘ پی آئی اے نے قومی خزانے کو 830 ارب روپے کا نقصان پہنچایا، وزیرِ نجکاری
وزیرِ نجکاری عبدالعلیم خان نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو ’سفید ہاتھی‘ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اب تک قومی خزانے کو 830 ارب روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔ لاہور میں ایک جوتوں کی نمائش کے دوران بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …
Read More »سالانہ 6 فیصد تک معاشی ترقی کا منصوبہ تیار
پاکستانی معیشت کی پائیدارترقی کیلئے برطانوی معیشت دان کی نگرانی میں 5 سالہ پلان تیار کرلیا گیا، وزیراعظم شہبازشریف نئے مجوزہ معاشی ایجنڈے اور روڈ میپ کا جلد اعلان کریں گے۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق مجوزہ معاشی پلان کو اسٹیفن ڈرکن منصوبے کا نام دیا گیا ہے، 2028 تک …
Read More »پراپرٹی کی خرید و فروخت، سرکاری قیمت کی بنیاد پر ٹیکس عائد کرنے کی منظوری
محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن نے تمام اقسام کی پراپرٹی کی خرید و فروخت کے لئے مقررہ سرکاری قیمت کی بنیاد پر پراپرٹی ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ آئندہ کمرشل اور ڈومیسٹک پراپرٹی ٹیکس ڈپٹی کمشنر پراپرٹی ریٹ کے مطابق فائنل ہوں گے ، یہ فارمولہ یکم جنوری …
Read More »ریونیو جنریشن پلان آئی ایم ایف کو فراہم
وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے مرتب کردہ پانچ سالہ ریونیو جنریشن پلان آئی ایم ایف کو فراہم کردیا ہے جس میں ایف بی آر نے اگلے پانچ سال کے دوران ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کیلئے مجوزہ اہداف مرتب کئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے …
Read More »بیرونی قرضوں میں 16 سال میں 21.3کھرب روپے کا اضافہ
وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ ملک کے بیرونی قرضوں میں گزشتہ 16 برسوں کے دوران 21.3 کھرب اور اندرونی قرضوں میں 40.2 کھرب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 16 برس (2008 سے 2024) میں ملک کے اندرونی قرضوں میں …
Read More »