تاجروں سے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کے مذاکرات ناکام ہوگئے۔ راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہےکہ تاجر دوست اسکیم کسی صورت واپس نہیں ہوگی۔ تاجروں کے تمام جائز مطالبات پورے کیے جائیں گے، مارکیٹ ریٹ پر نظر ثانی ہوسکتی ہے، چھوٹی دکانوں پر غیرضروری بوجھ نہیں ڈالا …
Read More »بیرونی مالی معاونت سست روی کا شکار، دستاویز
پاکستان کو ملنے والی بیرونی مالی معاونت بھی سست روی کا شکار ہوگئی، دستاویز کے مطابق پاکستان کو جولائی میں صرف 43 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کی بیرونی مالی معاونت ملی۔ رواں مالی سال 19 ارب 21 کروڑ ڈالر ہدف کے مقابلے 2.2 فیصد قرض مل سکا۔ گزشتہ مالی سال …
Read More »آئی ایم ایف کا 4 ستمبر بورڈ اجلاس: پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 4 ستمبر تک ہونے والے اپنے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے ایجنڈے میں ابھی تک پاکستان کو شامل نہیں کیا ہے۔ ادارے کی ویب سائٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے 28، 30 اگست اور 4 ستمبر کو ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے …
Read More »انکم ٹیکس گوشوارے کی آخری تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع
ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں30 ستمبر تک توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ ایف بی آر نے زور دیا کہ مقررہ تاریخ تک ریٹرن فائل کرنے میں ناکام رہنے والے افراد اور اداروں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائیگی، انہیں ٹیکس کی واجب …
Read More »ایف بی آر میں اثرورسوخ کے ذریعے من پسند پوسٹنگز لینے کا انکشاف
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) میں اثرورسوخ کے ذریعے من پسند پوسٹنگز لینے کا انکشاف ہوا ہے جس کا چیئرمین ایف بی آر نے نوٹس لے لیا۔ چیئرمین ایف بی آر نے ادارے میں من پسند تعیناتیوں کے لیے اثرورسوخ کے استعمال کا نوٹس لے لیا۔ چیئرمین ایف بی …
Read More »پاکستان کا روس کیساتھ تجارت کیلیے برکس ماڈل اپنانے کا فیصلہ
پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا گیا جو 27 اور 28 اگست کو ماسکو میں ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں تجارت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر بات چیت کی جائے گی۔ روس سے تجارت پر پابندیوں سے …
Read More »گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ
پیٹرولیم سیکٹر کے مسائل کے حل کےلیے بنائی گئی کمیٹی نے گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نظام متعارف کرانے کی ہدایت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نائب وزیراعظم کی زیر صدارت پیٹرولیم سیکٹر کی ای اینڈ پی کمپنیوں کو درپیش مسائل …
Read More »ڈنمارک کی پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ
ڈنمارک کی معروف شپنگ کمپنی پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ مارسک 2 سال میں بندرگاہ اور ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ شپنگ کمپنی اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے درمیان رواں ماہ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوں گے۔ اس …
Read More »PDM کے سوا دو سال میں ملکی قرضوں میں ریکارڈ 31ہزار ارب سے زائد کا اضافہ
گزشتہ چند دہائیوں کے دوران مختلف حکومتوں کی جانب سے لیے جانے والے قرضوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں جہاں ملکی قرضوں اور واجبات میں گزشتہ سوا دو سال کے دوران 31 ہزار 363 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ ملکی قرضوں اور واجبات کی تفصیلات کو دیکھا جائے تو سب …
Read More »ہفتہ وار مہنگائی کم ہو کر 16.86 فیصد پر آگئی
قلیل مدتی مہنگائی سالانہ بنیادوں پر 8 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران تنزلی کے بعد کم ہو کر 16.86 فیصد آگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ ہفتہ وار مہنگائی میں 0.16 فیصد کی …
Read More »