google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 معیشت Archives - Page 21 of 57 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

معیشت

سوست پورٹ پر 44کروڑ 60 لاکھ روپے کے اسمگل شدہ موبائل فونز، ودیگر سامان ضبط

پاکستان کسٹمز نے خنجراب پاس بارڈر کراسنگ کے ذریعے چین سے موبائل فون پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، 44 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کے 15 ہزار 465 موبائل فونز میں زیادہ تر اینڈرائیڈ موبائل شامل تھے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کسٹمز نے موبائل فون اور دیگر سامان …

Read More »

حکومت کا ٹیکس مقدمات تیزی سے نمٹانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ٹیکس مقدمات اور تنازعات کے حل کیلیے مقدمات تیزی سے نمٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر اور قانونی ڈویژن حکام کے مشترکہ اجلاس میں ٹیکس مقدمات میں تیزی لانے کے اقدامات تجویز کیے گیے ہیں، ٹیکس تنازعات کے حل کیلیے ایپلٹ ٹریبونل ان لینڈ …

Read More »

بجلی کی فراہمی میں ناکامی پر تین آئی پی پیز کے خلاف قانونی کارروائی

یشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے تین خودمختار پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو گزشتہ سال جنوری میں ملک بھر میں بریک ڈاؤن کے بعد نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی بحال نہ کرنے میں ناکامی پر شوکاز نوٹس جاری کرکے باقاعدہ قانونی کارروائی شروع کردی۔ رپورٹ کے مطابق یہ …

Read More »

آئی پی پیز کا کیسپیٹی چارجز، نرخوں میں کمی سے انکار

انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کمپنیوں نے کیسپیٹی چارجز سمیت نرخوں میں کمی کرنے سے انکار کرتے ہوئے زبردستی کرنے پر عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرنے کی دھمکی دے دی۔ ذرائع پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی (پیپکو) نے بتایا کہ آئی پی پیز مالکان نے حکومت کو آگاہ کر …

Read More »

مزید 5 وزارتوں، ڈویژنز کی رائٹ سائزنگ کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے غیر ضروری اخراجات میں کمی کیلیے وزارتوں ،ڈویژنوں اور اداروں کی رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے کے تحت وزارت تجارت،وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس سمیت مزید 5 وزارتوں و ڈویژنوں کی رائٹ سائزنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رائٹ سائزنگ کمیٹی کا اجلاس اسی ماہ متوقع ہے جس …

Read More »

مزید پانچ وزارتوں کی تنظیم نو: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان 25 ستمبر کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 7 ارب ڈالر کا 24واں بیل آؤٹ حاصل کرنے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کے زیر اہتمام 21 ویں سالانہ ایکسیلینس ایوارڈز سے خطاب کرتے …

Read More »

آئی ایم ایف سے 25 ستمبر کو نئے قرض کی منظوری کا امکان

عالمی مالیاتی فنڈز کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن نے حکومت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کی تائید کی اور کہا ہے کہ 25 ستمبر کو ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس میں قرض پروگرام کی منظوری دی جاسکتی ہے۔ پاکستان آئی ایم ایف کو راضی کرنے میں کامیاب ہوگیا کیونکہ 25 ستمبر …

Read More »

اسٹیٹ بینک نے شرحِ سود 2 فیصد کم کر دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرحِ سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق پالیسی ریٹ ساڑھے 19.5 فیصد سے کم کر کے 17.5 فیصد کر دیا۔  یہ فیصلہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، جس میں …

Read More »

ٹیکس ہدف پورا کرنے کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ہدف پورا کرنے کے لیے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ غلط اور نامکمل ریٹرن فائل کرنے والوں پر 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ان …

Read More »

آئی ایم ایف کی اسپیشل اکنامک زونز کے قیام پر پابندی

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط تسلیم کرلی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق حکومت اب کوئی نیا خصوصی اکنامک زون یا ایکسپورٹ پراسیسنگ زون قائم نہیں کرے گی اور نہ ہی پہلے سے قائم زونز کو ان کی مدت …

Read More »