google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 معیشت Archives - Page 18 of 57 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

معیشت

پاکستان کا تجارتی خسارہ معمولی اضافے سے 5.4 ارب ڈالر

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 25-2024 کے پہلے تین ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ معمولی طور پر بڑھ کر 5.4 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ مالی سال 25-2024 کے جولائی تا ستمبر کے دوران ملک …

Read More »

پاکستان اور روس میں بارٹر ٹریڈ معاہدہ

 پاکستان اور روس نے ماسکو میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کر کے باضابطہ بارٹر ٹریڈ معاہدہ کرلیا اس حوالے سے روسی کمپنی ایل ایل سی ایسٹارٹا ایگرٹریڈنگ اور پاکستانی فرمز فیمٹی ٹریڈنگ کمپنی میسکے اور نیشنل فروٹ پراسیسنگ فیکٹری نے سامان کے تبادلے کے لیے معاہدے کیے جن میں …

Read More »

نئے این ایف سی معاہدے پر دستخط، کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا: وزیر خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ صوبوں کے ساتھ نئے قومی مالیاتی معاہدے ہو گئے ہیں، صوبوں نے این ایف سی معاہدے پر دستخط کردئے ہیں، ملک میں کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، تمام صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس کے نفاذ پر رضامندی ظاہر کی …

Read More »

ملک میں مہنگائی کی شرح چار سال کی کم ترین سطح پر آگئی

محکمہ ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح چار سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ ترجمان محکمہ ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر دوہزار چوبیس میں افراط زر کی شرح چھ اعشاریہ نو فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ اگست 2024 میں افراط زر 9.6 فیصد تھا۔ …

Read More »

ٹیکس کی بلند شرح اور بڑھتے اخراجات: پاکستان کی بڑی کمپنیاں ملازمین کو نکالنے پر مجبور

زیادہ ٹیکس کی شرحوں اور بڑھتے ہوئے اخراجات نے پاکستان کی بڑی لسٹڈ کارپوریشنز کو گزشتہ چند سالوں میں ملازمین کی تعداد کم کرنے پر مجبور کر دیا ہے، جبکہ اسلام آباد ایک کے بعد دوسرے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ کے چکر میں لگا رہا …

Read More »

قومی مالیاتی معاہدے پر تین صوبوں کا اتفاق، سندھ کا اعتراض

وفاقی اور کم از کم 3 صوبائی حکومتوں نے عالمی مالیاتی فنڈ کی اہم شرط  پوری کرنے کیلیے نئے قومی مالیاتی معاہدے پر مشروط طور پر اتفاق کیا ہے جبکہ مرکز نے صوبوں کی جانب سے ظاہر کیے گئے خدشات دور کرنے کیلیے معاہدے کو کافی حد تک معتدل کیا …

Read More »

انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی زیر صدارت اجلاس میں انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں 14 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے۔ انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں …

Read More »

ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں 100 فیصد اضافہ

یکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 16 لاکھ 69 ہزار سے زیادہ اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 100 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ملک بھر میں پچھلے سال کی نسبت دگنے لوگوں نے ٹیکس ریٹرن فائل کیا، ٹیکس ریٹرن فائل …

Read More »

6 وزارتیں ختم، 2 ضم، اداروں میں اصلاحات لانے پرعملد درآمد شروع: وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے 6 وزارتیں ختم اور 2 ضم کرنے اور سرکاری اداروں میں اصلاحات لانے پر عملد درآمد شروع کر دیا جب کہ وزارتوں میں خالی ڈیڑھ لاکھ اسامیاں ختم کی جا رہی ہیں، اس کے علاوہ گزشتہ سال کے مقابلے …

Read More »

آئی ایم ایف کا پاکستان سے اسٹرکچرل ریفارمز کا مطالبہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنے ریاستی ترقیاتی ماڈل سے ”دور ہونا“ چاہیے اور کاروباری ماحول کو مستحکم کرنا چاہیے۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ حکام کو معیار زندگی میں گراوٹ کو روکنے کے لئے آزادانہ مسابقت کے …

Read More »