google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 معیشت Archives - Page 12 of 75 - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

معیشت

ECC کا چینی، گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) نےمجموعی طور پر مہنگائی میں کمی کے باوجود چینی، گھی اور خوردنی تیل سمیت بعض اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔  وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ای سی سی ارکان …

Read More »

رواں مالی سال کے پہلے7 ماہ میں تجارتی خسارہ بڑھ گیا

رواں مالی سال کے پہلے7 ماہ (جولائی 2024 تا جنوری 2025) کے دوران برآمدات، درآمدات اور تجارتی خسارے میں اضافہ ہو گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات نے تجارتی اعداد و شمار جاری کر دیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جنوری میں سالانہ بنیادوں پر برآمدات 4.59 فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر 0.31 …

Read More »

رمضان پیکج نقد رقم کی صورت میں تقسیم کئے جانے کا امکان

وفاقی حکومت نے وزیراعظم کے رمضان پیکیج کو ملک بھر کے مستحق افراد میں نقد کی صورت میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ساتھ مل کر عملدرآمد کیا جائے گا۔ حکومت نے وزارت صنعت و پیداوار کی زیر نگرانی انٹر منسٹریل کمیٹی …

Read More »

ریئل اسٹیٹ اور ہاؤسنگ سیکٹر: مراعاتی پیکیج تیار

حکومت نے رئیل اسٹیٹ اور ہاؤسنگ کے شعبے میں عوام کے لیے مراعات کا پیکیج تیار کرلیا۔ وزارت ہاؤسنگ کی 11 رکنی ٹاسک فورس نے 40 سے زائد اہم سفارشات و تجاویز مرتب کرلی ہیں، جس کے تحت رئیل اسٹیٹ اور ہاؤسنگ کے شعبے میں عوام کو مراعات دیے جانے …

Read More »

پاکستان اسٹیل ملز کی زمین پر خصوصی اقتصادی زون کا قیام

وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) کی زمین پر دو مرحلوں میں خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زیڈ) کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میں ایک جامع اور مخصوص لینڈ لیز ماڈل کی تشکیل شامل ہے جو سرمایہ کار کی ترجیحات کے مطابق فروخت، لیز یا …

Read More »

جنوری میں 85 ارب روپے کم ٹیکس کی وصولی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) توقع سے کم افراط زر کی وجہ سے جنوری میں تقریباً 85 ارب روپے کے محصولات جمع کرنے کے ہدف سے محروم رہا۔ رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے جنوری میں 957 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 872 ارب روپے جمع …

Read More »

اساتذہ اور ریسرچرز سے 100 فیصد انکم ٹیکس

ایف بی آر نے اساتذہ اور ریسرچرز کو 100 فیصد انکم ٹیکس ادا کرنے کے نوٹس بھیجنا شروع کر دیے، دوسری جانب حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے ٹیچرز اور ریسرچرز کے لیے انکم ٹیکس میں 25 فیصد چھوٹ دینے کی اجازت بھی مانگی گئی ہے۔ واضح رہے …

Read More »

ایف بی آر میں 15 افسران کے تبادلے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) میں گریڈ 17 سے 20 کے 15 افسران کےبڑے پیمانے پر تبادلے کر دیئے گئے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹی فیکشن کے مطابق جن افسران کے تبادلے کئے گئے ہیں ان میں پاکستان …

Read More »

جی ایس پی پلس اسٹیٹس: انسانی حقوق اور اصلاحاتی اقدامات سے مشروط

یورپی یونین کے خصوصی نمائندے برائے انسانی حقوق اولوف سکوگ نے پاکستان کا ایک ہفتہ طویل دورہ کیا، جس کے دوران انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سمیت اعلیٰ حکومتی، عسکری اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں۔ یورپی یونین کے اعلامیے کے مطابق نمائندہ خصوصی نے وفاقی و صوبائی وزراء، …

Read More »

مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں مہنگائی کم: وزارت خزانہ

وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ مہنگائی کی شرح 7.2 فیصد رہی جو کہ گزشتہ سال 28.8فیصد تھی، دسمبر 2024ء میں مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد رہی جو 80 ماہ کی کم ترین سطح ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے مالی سال 25-2024ء کی …

Read More »