google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 توانائی Archives - Page 4 of 26 - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

توانائی

یکم جنوری سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ

پاور ڈویژن جنوری یکم، 2025 سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کے لیے ٹیرف پٹیشن جمع کروانے جا رہا ہے۔ یہ اقدام وفاقی حکومت کے اس فیصلے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منظوری کے بعد صارفین کے لیے ٹیرف ریبیسنگ …

Read More »

صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت 

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ  صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہوئے ہیں۔  رپورٹ کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے حاصل تیل وگیس ذخائرکی تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچیبج کو ارسال کردیں۔  کمپنی کی جانب سے …

Read More »

بجلی چوری کا معاملہ: گلوکار جواد احمد پر لیسکو اہلکاروں کو تشدد کا الزام

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں لاہور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (لیسکو) کے اہلکاروں کی طرف سے ایک بیوٹی پارلر پر بجلی چوری کے معاملے پر گلوکار جواد احمد اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے مبینہ طور پر محکمے کے متعدد اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد …

Read More »

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کے نقصانات میں اضافہ

حکومتی دعووں کے باوجو دسرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات میں اضافہ ہوگیا۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ (جولائی تا نومبر) میں سالانہ بنیادوں پر بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے نقصانات 94 ارب روپے پر پہنچ گئے، گزشتہ مالی سال …

Read More »

نیپرا لائسنس منسوخی کی تجویز

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ اگر کمپنی دوتہائی سے زیادہ بجلی نیشنل گرڈ سے حاصل کر رہی ہے تو اس کے پاس پیداوار کا لائسنس کیوں کر ہونا چاہیے؟ کے الیکٹرک کی نومبر میں استعمال ہونے والی بجلی کے لیے …

Read More »

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت نے مسلسل دوسری بار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ پیٹرول 3 روپے 47 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 63 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گا۔ اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 256 …

Read More »

الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی 45 فیصد سستی کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، الیکٹرک گاڑیوں کی عوام تک رسائی کے لیے چارجنگ اسٹیشنز کے قواعد و ضوابط بنا لیے ہیں، ای وی اسٹیشنز کا بجلی کا ٹیرف 45 فیصد کم کردیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام …

Read More »

آئی پی پیز کے 10 ہزار میگاواٹ کے منصوبے مسترد

موجودہ انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں میں ایک ہزار 100 ارب روپے سے زائد کی بچت کا دعویٰ کرتے ہوئے حکومت نے بجلی کی قیمت میں کمی کے لیے 10 ہزار میگاواٹ کے آئی پی پیز کو مہنگا اور ناقابل برداشت قرار دیتے …

Read More »

احمد حیات لک: ایم ڈی اور سی ای او او جی ڈی سی ایل تعینات

پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن (ای اینڈ پی) کمپنی آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے احمد حیات لک کو تین سال کی مدت کے لیے دوبارہ منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کردیا …

Read More »

15 آئی پی پیز کے نظرثانی معاہدے کابینہ میں پیش کرنے جا رہے ہیں: اویس لغاری

وفاقی وزیر برائے بجلی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتیں کم ہوئی ہیں اور مزید کم ہوں گی، مزید 15 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی معاہدے وفاقی کابینہ کے اگلے اجلاس میں لیکر جا رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کے اجلاس …

Read More »