16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ، پٹرول کی قیمت میں 9 روپے ، ڈیزل ساڑھے 8 روپے تک کمی جبکہ مٹی کے تیل …
Read More »بجلی 2 روپے 53 پیسے مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرا نے نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست قبول کرتے ہوئے دو روپے 53 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کر دی۔ نیپرا سے …
Read More »201سے اوپر یونٹ کے صارفین کے لیے خصوصی سلیب
201سے زائد یونٹ کے صارفین کے لیے بھی فریم ورک تیار کیا گیا ہے، جس کے مطابق 201سے زائد یونٹ صارفین کو 6 ماہ تک اسی سلیب میں رکھنے کی پالیسی میں تبدیلی کافیصلہ کیا گیا ہے۔ 201سے اوپر یونٹ کے صارفین کے لیے خصوصی سلیب رکھے جائیں گے۔ 201سے …
Read More »توانائی کے شعبےمیں اصلاحات لارہے ہیں: اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات لا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں معاون خصوصی محمد علی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ توانائی کاشعبہ معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتاہے، اصلاحات پر عملدرآمدکویقینی بنائیں گے۔ …
Read More »شیل کے بعد فرانسیسی کمپنی بھی پاکستان چھوڑ گئی
شیل کے بعد، فرانسیسی کمپنی ٹوٹل نے پاکستان چھوڑ دیا ہے اور اپنے حصص کو عالمی معروف کمپنی گنور کو فروخت کر دیے ہیں۔ شیل پہلے بھی پاکستان کو چھوڑ چکی تھی۔ اب فرانسیسی فرم نے اپنا کام سمیٹ لیا ہے اور اپنے حصص کو گنور گروپ کو فروخت کر …
Read More »کے الیکٹرک سمیت تمام بجلی تقسیم کار کمپنیاں ’اوور بلنگ‘ میں ملوث
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو پیش کی گئی رپورٹ میں کے الیکٹرک سمیت تمام بجلی تقسیم کار کمپنیاں زائد بلوں میں ملوث قرار دیا گیا ہے، نیپرا نے تمام کمپنیوں سے زائد بلنگ پر وضاحت طلب کر لی۔ صارفین کو زائد بل موصول ہونے کے معاملے پر نیپرا …
Read More »بجلی کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے پہلے سے مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے والی ہے، جس میں ایک ماہ کے لیے فی یونٹ قیمت 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ اس سلسلے …
Read More »چین تین آئی پی پیز کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے رضامند
چین نے امپورٹڈ کوئلے سے چلنے والے تین پاور پلانٹس کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر توانائی اویس لغاری چین کے دورے پر ہیں جہاں امپورٹڈ کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کے حوالے سے …
Read More »تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز
وزارت انرجی میں ایمرجنسی پلان پر کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع انرجی ڈویژن کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بیورو کریٹس، ججز، پارلمینٹرین سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویز …
Read More »حکومت اور نیپرا کی ناکارہ آئی پی پیز پر نوازشات
حکومت اور نیپرا کی جانب سے ناکارہ آئی پی پیز پر نوازشات، سات ناکارہ آئی پی پیز کی سادہ درخواستوں پر جنریشن لائسنس میں توسیع دیدی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطاق پاور ڈویژن ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا نے ناکارہ آئی پی پیز کو 10 سال کی توسیع بانٹنا …
Read More »