فروری 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
ماڈل و اداکارہ نازش جہانگیر کو بیرون ملک سیر سپاٹوں کے دوران بولڈ لباس پہننے اور بولڈ انداز اپنانے پر تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر انڈونیشیا کے سیاحتی مقام ’بالی‘ پر سیر سپاٹوں کے دوران بنوائی گئی ویڈیوز اور کھچوائی گئی تصاویر شیئر کیں، جنہیں دیکھ کر …
Read More »
فروری 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
عالمی یوم محبت ’ویلنٹائنز ڈے‘ کے موقع پر اہلیہ ندا یاسر کے ہمراہ رومانوی تصویر شیئر کرنے پر یاسر نواز کو تنقید کا سامنا ہے۔ شوبز جوڑے کو ماضی میں بھی رومانوی تصاویر اور ویڈیوز پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ حال ہی میں ویلنٹائنز ڈے کے موقع …
Read More »
فروری 14, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستانی میوزک انڈسٹری کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے حال ہی میں بریک اپ سے متعلق اپنا منفرد نظریہ شیئر کیا ہے، جس نے مداحوں میں بحث چھیڑ دی ہے۔ عاطف اسلم نے اپنی ایک حالیہ پوسٹ میں نوجوانوں کو مشورہ دیا کہ بریک اپ سے بہتر کچھ …
Read More »
فروری 13, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
بھارت کے پنجابی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی۔ انسٹاگرام پر اپنے فالوورز سے لائیو ویڈیو چیٹ میں ان کے مداحوں نے ان کے کنسرٹس اور دیگر معاملات پر سوال پوچھے، جس پر انہوں نے جوابات دیے۔ ان کی منکسر المزاجی کے باعث وہ …
Read More »
فروری 13, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
سپر ہٹ ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کو ان کے حالیہ فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنی سالگرہ کے موقع پر بولڈ فوٹوشوٹ کروایا ہے …
Read More »
فروری 13, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
معروف پاکستانی اداکار احمد علی اکبر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا، دلہن کا نام اور تصویر بھی سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’پری زاد‘ کے کردار سے دلوں پر راج کرنے والے پاکستانی اداکار جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ …
Read More »
فروری 12, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
مشہور پاکستانی اداکارہ میرا (سیدہ ارتضیٰ رباب) کو برطانیہ میں داخلے پر 10 سالہ پابندی کا سامنا رہا، جس کی وجہ اب سامنے آگئی ہے۔ دستاویزات کے مطابق، میرا کو انگریزی زبان کے انٹرویو میں ہونے والی غلط فہمی کے باعث برطانوی امیگریشن حکام نے روک دیا تھا۔ اداکارہ کی …
Read More »
فروری 11, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
سینئر اداکارہ نادیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے قبل وہ اپنے منگیتر اور حالیہ شوہر کے ساتھ پولیس کے ہاتھوں پکڑی گئیں تو انہیں چھڑانے کے لیے والد سمیت عمران خان بھی تھانے آئے۔ نادیہ جمیل نے حال ہی میں ’فوچیا میگزین‘ کو انٹرویو دیا، جہاں انہوں نے اپنے …
Read More »
فروری 11, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
اداکارہ منشا پاشا نے مشکل وقت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2014 اور 2015 زندگی کے مشکل ترین سال تھے۔ حال ہی میں اداکارہ منشا پاشا نے ’سما‘ کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری میں کیریئر بنانے اور پہلی شادی سے متعلق کھل …
Read More »
فروری 11, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان شوبز انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے مخصوص مزاحیہ انداز میں ایک عوامی مسئلے پر روشنی ڈالی ہے۔ حال ہی میں لندن میں فلاحی ادارے کے لیے فنڈ ریزنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جہاں بشریٰ انصاری نے پروگرام میں شریک اپنے مداحوں سے ملاقات اور گفتگو …
Read More »