پاکستان کے حالیہ معروف ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ کے اختتام کی پیشگوئی نے ناظرین کی چیخیں نکال دی ہیں۔ محبت کے سات مراحل کی منظرکشی کرتے اس ڈرامے نے ٹی آر پی اور ویوز کی گیم میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، اس ڈرامے کی کہانی فرحت اشتیاق …
Read More »
google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0
پاکستان کے حالیہ معروف ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ کے اختتام کی پیشگوئی نے ناظرین کی چیخیں نکال دی ہیں۔ محبت کے سات مراحل کی منظرکشی کرتے اس ڈرامے نے ٹی آر پی اور ویوز کی گیم میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، اس ڈرامے کی کہانی فرحت اشتیاق …
Read More »ہپ ہاپ پنجابی گانوں کے سبب دنیا بھر میں شہرت رکھنے والے بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے پہلی بار اپنے اہلِ خانہ کو مداحوں سے ملوا دیا۔ دنیا بھر کے مختلف شہروں میں منعقد ہونے والے ’دلومیناتی ٹور‘ کے دوران حالیہ کنسرٹ برطانوی شہر منچسٹر میں ہوا۔ مانچسٹر …
Read More »پاکستانی بینڈ کے 14 سال بعد بنگلادیش میں کنسرٹ کے دوران ہجوم کو کنٹرول کرنے کیلیے فوج بلانی پڑ گئی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا میں ’لیجنڈز آف دی ڈیکیڈ‘ نامی کنسرٹ میں مقامی بینڈز کے ساتھ پاکستانی بینڈ جل نے بھی پرفارم کیا۔ بارش کے باعث کنسرٹ ڈھاکا ارینا …
Read More »احد رضا میر اور رمشا خان کو بہترین آن اسکرین جوڑی کا ایوارڈ نویں ہم ایوارڈز میں اداکارہ ماورہ حسین بہترین اداکارہ جب کہ حمزہ سہیل بہترین اداکار 2023 کا ایوارڈ لے اڑے۔ ہم ایوارڈز کی تقریب لندن میں ہوئی، جہاں شوبز ستاروں کی شاندار پرفارمنس نے تقریب کو چار …
Read More »پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ دنانیر مبین کو نجی ایوارڈ شو کے دوران ساتھی فنکار خوشحال خان کی حاضر دماغی نے حادثے سے بال بال بچا لیا۔ پاکستانی انٹرٹنمینٹ انڈسٹری سے وابستہ ستارے ان دنوں نجی ایوارڈ شو کے سلسلے میں برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں موجود ہیں۔ …
Read More »سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کو تین ماہ کاعرصہ گزر چکا ہے۔ دونوں کی شادی 23 جون کو ہوئی تھی۔ شادی کے 3 ماہ بعد ایک ایونٹ میں شرکت کے دوران سوناکشی نے بھارتی میڈیاکو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنے شوہر ظہیر اقبال کے ساتھ اپنے تعلقات …
Read More »موسیقی نے سرحدوں کے آر پار، خاص طور پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان لوگوں کو جوڑنے میں ہمیشہ ثقافتی رابطے کردار ادا کیا ہے اکثر دونوں ممالک کے گلوکارایک دوسرے کے سنگرزاور مداحوں کو اپنی محبت اور خیرسگالی کے پیغامات بھیجتے رہتے ہیں۔ دلجیت دوسانجھ کا شماربھی ایسے ہی …
Read More »معروف پاکستانی شوبز جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید نے اپنی بیٹی جہاں آراء سعید کی پہلی بار تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جس کے بعد یہ پوسٹس وائرل ہو گئیں۔ دونوں نے انسٹاگرام پر لندن میں ہونے والے ایک ایوارڈ شو سے پہلے کی تصویریں اور ویڈیوز شیئر …
Read More »پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنا نیا فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے۔ معصوم چہرہ اور چلبلی شخصیت کی مالک ہانیہ عامر کی جانب سے یہ نت نیا خوبصورت فوٹو شوٹ گلابی رنگ کے لباس میں کروایا گیا ہے۔ ہانیہ عامر اپنے نئے فوٹو شوٹ …
Read More »پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ نے ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کبھی مذاق ہوا کرتا تھا آج میری تلخ حقیقت بن چکا ہے اور مجھے یقین ہے کہ میں اکیلی نہیں ہوں جو اس مرض کا شکار ہو۔ حال ہی میں اداکارہ نے …
Read More »