نمرہ خان ایک ایسی ذہین اداکارہ ہیں جو اپنی زندگی کے بارے میں بہت کھل کر رہی ہیں اور انہوں نے ہمیشہ اپنے تجربات دنیا کے ساتھ شیئر کیے ہیں۔ بدسلوکی کا سامنا کرنے سے لے کر طلاق تک، کسی ناخوشگوارحادثے سے لے کر حالیہ لاقانونیت تک جس کا انہیں …
Read More »ہیرو اور ہیروئن کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا: ہمایوں سعید
سینیئر اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ ہیرو اور ہیروئن کا تعلق عمر سے نہیں کردار سے ہوتا ہے، ہولی وڈ میں آج بھی ڈینزل واشنگٹن اور میرل اسٹریپ ہیرو و ہیروئن آتے ہیں۔ اداکار نے حال ہی میں کراچی آرٹس کونسل کی جانب سے منعقد کی جانے والی …
Read More »مفت میں پوڈکاسٹ انٹرویوز نہیں دوں گی: جویریہ سعود
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ جویریہ سعود نے حال ہی میں انٹرویوز اور پوڈکاسٹس میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بیان کی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اپنی تصویر کے ساتھ مداحوں کو بتایا کہ وہ مفت انٹرویوز دینے …
Read More »پاکستان کی وجہ سے عالمی شہرت ملی: ارطغرل کے اداکار کا اعتراف
مقبول تاریخی ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترکیہ کے اداکار انجین التان دوزیتان نے اپنی عالمی شہرت کا کریڈٹ پاکستان اور پاکستانیوں کو دے دیا۔ انجین التان دوزیتان نے حال ہی میں سعودی عرب میں منعقد ہونے والے ’ریڈ سی‘ فلم فیسٹیول کے ایک ایونٹ …
Read More »سنجیدہ شخصیت کو مدعو کرنا شو کے حوالے سے اچھی منصوبہ بندی نہیں: تابش ہاشمی
عام طور پر فلم اسٹار فواد خان کو زیادہ تر کامیڈی شوز سمیت ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والے سیلیبرٹی اور لیٹ نائٹ شوز میں نہیں دیکھا جاتا۔ فواد خان کو مارننگ شوز سمیت دوسرے ٹی وی چینلز کے پروگرامات میں بھی کم دیکھا جاتا رہا ہے، جس پر …
Read More »نشو کا ”ریمبو“ پر بیٹی کے ساتھ ان کے رشتے میں دراڑ پیدا کرنے کا الزام
فلمی اداکارہ نشو نےکہا کہ اگر مجھ سے تعلق توڑ کر ان کا گھر بچتا ہے تو اس سے بڑھ کر میرے لیے کوئی بات نہیں ہے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میری اس بات میں ایک پیغام چھپا ہوا ہے۔ اگر وہ مجھے چھوڑ کر خوش ہیں …
Read More »اگر میری کسی بات سے کسی کو دکھ پہنچا ہے تو میں معذرت خواہ ہوں: انور مقصود
معروف ادیب اور طنز و مزاح کے مصنف انور مقصود نے سوشل میڈیا پر چلنے والی اغوا کی خبروں پر وضاحت جاری کردی ۔ عالمی اردو کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے معروف ادیب انور مقصود نے اپنے اغوا اور شہیدوں کا مذاق اڑانے سے متعلق افواہوں کو …
Read More »ڈپریشن کی وجہ سے تین بار خودکشی کی کوشش کی: ثروت گیلانی
اداکارہ ثروت گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شدید ڈپریشن کی وجہ سے تین بار خودکشی کی کوشش کی تھی۔ عائشہ عمر کے ساتھ ایک انٹرویو میں اداکارہ ثروت گیلانی نے اپنی زندگی کے تاریک ترین لمحات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی بیٹی کی پیدائش …
Read More »اداکاری سے ان کا کچن بمشکل سے چلتا ہے: صحیفہ جبار
اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کا کہنا ہے کہ اداکاری سے انہیں اتنے پیسے ملتے ہیں کہ ان کا کچن اس سے بمشکل ہی چل سکے۔ پاکستان شوبز کی اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے حال ہی میں ایک یوٹیوب شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر، ذاتی …
Read More »بطور گلوکار شہرت حاصل کرنے کے بعد اداکاری کا سوچوں گا: عاصم اظہر
گلوکار عاصم اظہر نے مستقبل میں اداکاری کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ پہلے وہ ایک شعبے میں شہرت حاصل کریں، اس کے بعد وہ دوسرے شعبے میں جائیں۔ کراچی آرٹس کونسل کی جانب سے منعقد سترہویں اردو کانفرنس کےایک سیشن میں بات کرتے …
Read More »