کامیڈین گلوکار چاہت فتح علی خان نے نئی خوبرو ماڈل کے ہمراہ ’بدو بدی‘ ٹو گانا ریلیز کرنے سمیت اپنے متعدد نئے منصوبوں کا اعلان کردیا۔ چاہت فتح علی خان نے انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو ریلیز کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے ’بدو بدی‘ کو عید الفطر …
Read More »صبور علی کو بولڈ فوٹوشوٹ پر تنقید کا سامنا
اداکارہ صبور علی کو بولڈ فوٹوشوٹ کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں اور انہیں دیگر سوشل میڈیا پیجز پر بھی شیئر کیا گیا۔ فوٹوشوٹ کی تصاویر میں اداکارہ کو جینز پینٹ …
Read More »یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدو بدی’ ڈیلیٹ کردیا
سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ کو یوٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا۔ چاہت فتح علی خان نے ایک ماہ قبل اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپنا گانا ‘اکھ لڑی بدوبدی’ اپلوڈ کیا تھا …
Read More »بھارتی الیکشن میں شاہ رخ کے مکالموں نے کام دکھا دیا
بھارتی الیکشن میں بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مکالموں نے کام دکھا دیا۔ سوشل میڈیا پر بھارتی صارف نے تبصرہ کیا کہ شاہ رخ خان نے حالیہ انتخابات میں بڑا کام کردکھایا ہے۔ ایک اور تبصرے میں کہا گیا کہ اس بار عوام نے ذات پات کو …
Read More »جنید خان کا ڈیبیو فلم ’مہاراجہ‘ کیلئے وزن کم کرنے کا انکشاف
بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے صاحبزادے جنید خان نے اپنی ڈیبیو بالی وڈ فلم کیلئے 26 کلو وزن کم کیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے انکشاف کیا ہے کہ جنید نے دو برس کے عرصے میں اپنے جسم کو تبدیل کیا تاکہ وہ فلم کے …
Read More »زندگی تماشا ٹک ٹاک پر پریمیئر ہونے والی پہلی پاکستانی فلم
پاکستان میں پابندی کا سامنا کرنے والی سرمد کھوسٹ کی فلم زندگی تماشا کو یوٹیوب کے بعد شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر ریلیز کردیا گیا۔ زندگی تماشا کو ’آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر‘ کے طور پر ٹک ٹاک پر ریلیز کیا گیا، فلم کو مختصر ویڈیوز کی صورت میں …
Read More »بہروز سبزواری کا عمران خان کے ساتھ ’مے خوری‘ کرنے کا انکشاف
سینیئر اداکار بہروز سبزواری نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اور سابق وزیر اعظم پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے متعدد بار ایک ساتھ بیٹھ کر شراب پی۔ بہروز سبزواری حال ہی میں ایف ایچ ایم کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے …
Read More »ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام مداحوں سے گرمی کے بار ے میں پوچھا۔۔۔۔
پاکستانی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ایک مرتبہ پھر سے مداحوں کو اپنی طرف کھینچ لیا۔ ماہرہ خان اپنے مداحوں کو وقتاً فوقتاً اپنی زندگی کے لمحات سوشل میڈیا پر پوسٹ کر کے حیران کرتی رہتی ہیں جس سے ان کے مداح ان کی زندگی اور کام کے بارے میں …
Read More »نئی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکمل
بھارتی اداکارہ پریٹی زنٹا نے اپنی نئی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکمل ہونے پر ایک جذباتی پوسٹ لگائی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں فلم کی کاسٹ اور ٹیم کے شکریہ ادا کرنے کے ساتھ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ فلم کا کردار ان کے …
Read More »فواد خان اور صنم سعید انڈین ویب سیریز ’شندور‘ میں جلد
پاکستانی سپر اسٹار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید جلد انڈین ویب سیریز ’شندور‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ انڈین ویب سیریز ’شندور‘ کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ’سونی لائیو‘ پر نشر کیا جائے گا اس میں پاکستان کے سیاحتی مقامات کا احاطہ بھی ہوگا۔ ویب سیریز میں …
Read More »