پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول ہونے والا ڈرامہ ’کبھی میں کبھی کبھی تم‘ کی شوٹنگ کے دوران اداکار فہد مصطفیٰ ساتھی اداکارہ ہانیہ عامر کو زور دار دھکا دے دیا۔ دونوں اداکاروں کی ایک نئی ویڈیو نے سب کی توجہ اس وقت سمیٹی جب خفیہ انداز میں فلمائی گئی …
Read More »ٹی وی شہرت کی وجہ سے خواتین دوسری شادی کرنے سے ڈرتی ہیں : میکال ذوالفقار
ماڈلنگ کے ذریعے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے میکال ذوالفقار کا شمارڈرامہ انڈسٹری کے منجھے ہوئےاداکاروں میں ہوتا ہے۔ بعد میں انہوں نے اداکاری کا رخ کر لیا اور کئی بہترین ڈراموں کا حصہ بنے۔ ان کا شمار انڈسٹری کے خوبصورت ترین مردوں میں بھی ہوتا ہے۔ میکال ذوالفقارکی …
Read More »سجل علی انڈین فلم ’فوجی‘ میں نظر آئیں گی
’موم‘ سجل کی واحد ہندی فلم رہی ہے۔ لیکن کچھ بھارتی رپورٹس کے مطابق وہ جلد ہی ہانو راگھوپوڈی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’فوجی‘ میں انڈین سپر اسٹار پربھاس کے ساتھ نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ڈرامہ ہندوستان کی آزادی سے پہلے جنگ …
Read More »اپنے کام سے رشتوں کی اہمیت کو سیکھا: عائزہ خان
اداکارہ عائزہ خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے کام سے رشتوں کی اہمیت کو سیکھا ہے۔ حال ہی میں عائزہ خان نے برطانیہ میں فلسطینیوں کیلئے منعقدہ ایک چیریٹی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کام سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ اداکارہ نے ایک سوال …
Read More »‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی بھارت میں ریلیز کی تاریخ کا اعلان
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار فواد خان اور اداکارہ ماہرہ خان کی بلاک بسٹر فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی بھارت میں ریلیز کی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔ ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کے فلمسازوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر بھارتی فلمی شائقین کے لیے خوشخبری کا …
Read More »جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر آگئیں۔ جویریہ عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے نکاح کی چند تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اس خاص موقع پر گلابی اور …
Read More »لوگ چند کلکس اور پیسوں کی خاطر ان کی زندگی عذاب بنا رہے ہیں: حبا بخاری
مقبول اداکارہ حبا بخاری اور ان کے شوہر آرز احمد نے اپنے ہاں بچوں کی پیدائش سمیت دیگر معاملات کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹیوب پر ان کے چار سے پانچ بچے کرائے جا چکے ہیں۔ آرز احمد اور حبا …
Read More »’ورنہ‘ فلم کے لیے ماہرہ خان سے قبل کرینہ کپور پہلی پسند تھیں: ہارون شاہد
داکار و گلوکار ہارون شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی 2017 کی مقبول فلم ’ورنہ‘ میں ہیروئن کے طور پر ماہرہ خان سے قبل کرینہ کپور کو کاسٹ کیا جانا تھا لیکن بھارتی اداکارہ نے کام سے معذرت کردی تھی۔ ہارون شاہد حال ہی میں سما ٹی وی …
Read More »ثناء جاوید کی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نئی تصویریں شیئر
لالی ووڈ و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف خوبرو اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔ جیو انٹرٹینمنٹ کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’خانی‘ میں اپنی جاندار اداکاری کے سبب شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ثناء جاوید آئے دن مداحوں کو اپنے حُسن کے …
Read More »تمام شادیاں پسند سے کیں: عتیقہ اوڈھو
سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے تمام شوہر خوبصورت تھے جب کہ انہوں نے تمام شادیاں پسند سے کی تھیں، انہوں نے کوئی بھی شادی ڈر اور خوف کے باعث نہیں کی۔ عتیقہ اوڈھو حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں …
Read More »