google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تفریح Archives - Page 19 of 68 - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

تفریح

نیلم منیر کی بارات کی خوبصورت تصاویر بھی شیئر 

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل نیلم منیر نے مہندی اور نکاح کی تصاویر شیئر کرنے کے بعد اب اپنی بارات کی تقریب کی خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ نے تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بارات کی تقریب کی متعدد تصاویر شیئر کر دیں اور …

Read More »

’عشق مرشد‘ اورجان نثار ڈراموں کی مصنوعی ذہانت سے تیار ویڈیوزوائرل

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی دو ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا۔ یہ ویڈیوز پاکستانی ڈراموں کی کلپ تھیں جس میں دکھائے گئے ہیرو ہیروئن کے بولڈ سین نے سب کو حیرانی اور غصے میں مبتلا کردیا۔  ویڈیوز کلپس وائرل ہوتے ہی صارفین نے تعجب کا اظہار کیا کہ کس طرح ایک پاکستان …

Read More »

آمنہ الیاس کی جذباتی ہونے کی ویڈیو وائرل

معروف ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس کی جانب سے والد کے انتقال پر بات کرنے کے دوران ان کے آبدیدہ ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اداکارہ کی وائرل ہونے والی ویڈیو ان کی جانب سے کچھ عرصہ قبل نیو ٹی وی کے پروگرام ’زبردست‘ میں شرکت کرنے کی ہے۔ وائرل …

Read More »

نیلم منیر کے شوہر کی اننت امبانی کیساتھ ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے شوہر محمد راشد کی بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس وائرل ویڈیو میں نیلم منیر کے شوہر محمد راشد کو اننت امبانی …

Read More »

سہانا خان اوراگستیا نندا بچن کے ساتھ دوستی کی خبریں

بالی وُڈ کے  کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی امیتابھ بچن کے نواسے اور معروف صحافی و ہوسٹ سویتا نندا بچن کے بیٹے اگستیا نندا کے ساتھ دوستی کی خبریں ایک مرتبہ پھر سامنے آرہی ہیں۔ وائرل ہونے والی خبروں کے مطابق اگستیا نندا اور سہانا خان کچھ …

Read More »

مہوش حیات کی گلوکاری کی ویڈیو وائرل

مقبول اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے حال ہی میں پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کے ایک پروگرام میں گلوکاری کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ مہوش حیات ماضی میں بھی گلوکاری کر چکی ہیں، انہوں نے ’کوک اسٹوڈیو‘ کے نویں سیزن میں 2016 میں شیراز اُپل کے ہمراہ ’تو …

Read More »

یمنی زیدی نے یادگار گیت پر دلچسپ ویڈیو وائرل

ٹی وی کی معروف اداکارہ یمنی زیدی نے یادگار گیت’’ جب تُو نہیں تو کچھ بھی نہیں بہار میں‘‘ پر دلچسپ ویڈیو بنا دی۔   ویڈیو میں یمنی زیدی خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں، جہاں وہ دلکش انداز میں گانے پر لپسنگ کر رہی ہیں۔ ان کا معصومیت اور …

Read More »

نیلم منیر کی نکاح کی تصاویر شیئر

ماڈل و اداکارہ نیلم منیر نے مایوں کی تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے کے بعد اب نکاح کی تصاویر بھی شیئر کردیں۔ نیلم منیر نے ایک روز قبل ہی کراچی کے سیاحتی مقامات پر مایوں کے فوٹوشوٹ کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی کی تقریبات …

Read More »

یشما گِل کی بہن کی ڈھولکی میں ہانیہ عامر کا دھماکے دار ڈانس وائرل

پاکستانی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی اپنی دوست و اداکارہ یشما گِل کی بہن عروب گِل کی ڈھولکی پر شرکت کی تصویریں اور ویڈیو وائرل ہو گئیں۔ ہانیہ عامر پاکستان کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ ہیں جنہوں نے بہت کم عرصے میں دیگر فنکاروں کے مقابلے میں بہت زیادہ شہرت …

Read More »

پاکستانیوں اور بھارتیوں کے درمیان کزنوں جیسا رشتہ ہے: ہانیہ عامر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر گزشتہ سال زندگی میں اللّٰہ کی جانب سے ہونے والی خاص عنایات، کیریئر میں ملی ترقی اور اس سے حاصل ہونے والی غیر معمولی شہرت پر شکر گزار ہیں۔ ہانیہ عامر نے سالِ نو کے آغاز پر امریکی ٹی وی سی این …

Read More »